@ImranRiazKhan پڑوسی بھی مان گیا دس اپریل کو پاکستان کی راجدھانی اسلام آباد میں دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کا۔باقاعدہ آغاز ہوگا دو ہفتوں کے لئے پاکستان نے جنگ بندی کروا دی لیکن بھگوڑا عمران ریاض نہیں مان رہا عمرانڈوؤں نے آج سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا باقاعدہ اعلان کرینا ہے
@RealWaqarMaliks آپ لوگوں نے گھبرانا نہیں ہے، بس تھوڑا سا انتظار کرنا ہے کیونکہ اچھے دن دوبارہ آئیں گے۔ یہ ملک دنیا کے طاقتور ترین ممالک میں شامل ہونے جا رہا ہے۔ لوگ بیرونِ ملک سے پاکستان نوکریوں کے لیے آیا کریں گے۔ ان شاء اللہ ہم ایک عظیم قوم اور ایک عظیم ملک بن کر رہیں گے۔ آمین۔
@RealWaqarMaliks سلطان صلاح الدین ایوبی نے بھی سچ ہی کہا تھا کہ جس ملک کے سپہ سالار سے ملک کے دشمن خوفزدہ ہوں اور اندر کے غدار پریشان ہوں تو سمجھ لیں کہ وہ تمھارے ملک کا بہترین سپہ سالار ہے ۔