نبیل منیر قادیانی کی بطور مستقل مندوب تقرری
اور ایف آئی اے میں محمود اللہ فرخ قادیانی لگانے کی جو بات چل رہی ہے اسے روکا جائے!
🎙️ شاھین ختم نبوت حضرت مولانا اللہ وس��یا صاحب مدظلہ
(مرکزی راہنماء عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان)
یوم تحفظ ختمِ نبوت 7 ستمبر
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام
لاہور میں ہونے والی عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس وحدت روڈ
حلقہ شبان ختم نبوت بند روڈ تا چوبرجی کی جانب سے شرکاء کانفرنس میں جوس کی تقسيم
اللہ تعالیٰ محبین کی اس کاوش کو قبول فرمائے
گستاخوں کے سہولت کاروں کی جانب سے جھوٹی پریس کانفرنس میں الزام لگانا آسا�� مگر سہولت کار جج کی عدالت میں بھی ثبوت مانگے گے تو یہ عثمان وڑائچ منہ چھپاتا رہا
وقت قیامت کے بعد تک کا ہے ایک کیس کی ایف آئی آر بتاؤ جس میں وہ کہانی ہو ج
تم کذاب بیان کرتے ہو!
یاد رہے کہ پاکستان میں 3500 سے زائد بار آپ ﷺ کی شان میں گستاخی کے کیس رپورٹ ہوچکے لیکن اب تک کسی بھی شخص کو پھانسی نہیں دی گئی اور سیکڑوں اک��ؤنٹ اس وقت بھی گستاخانہ مواد کی تشہیر میں مکمل فعال ہیں۔
2/2
توہینِ رسالت ﷺ کے قانون کو ختم کرنے کا مطالبہ، سہولت کاروں کا اصل گھناؤنا ایجنڈا بے نقاب۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران گستاخانہ مواد کی تشہیر میں ملوث مجرمان کے حمایتیوں نے توہینِ رسالت ﷺ کے قانون کو "کالا قانون" قرار دیتے ہوئے اسے ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
1/2
الحمدللہ رب العالمین
بہاولنگر پریس کلب میں
حضرت مولانا منیر احمد علوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
نائب امیر مرکزیہ شبان ختم نبوت پاکستان
*پریس کانفرنس*
بعنوان "بلاسفیمی کیسیز"
اللہ جی ہمارے اکابرین کو لمبی صحت تندرستی ایمان عزت والی زندگیاں عطاء فرمائے آمین ثم آمین
• مفید پوسٹس کو اپنے دوستوں اور متعلقہ گروپس تک ضرور پہنچائیں۔
آپ کی حقیقی اور مثبت انگیجمنٹ پیج کی ریچ بہتر بنانے میں مدد دے سکتی ہے۔
آئیے قانون و آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے ناموسِ رسالت ﷺ کے تحفظ سے متعلق آگاہی اور مثبت، مدلل مواد کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نوٹ : اس پوسٹ کو شئیر کرنے سے پہلے اس میں کی گئی گزارش پر خود عمل کرلیں اور پھر شئیر کرکے react کردیجیے!
ہمارا فیسبک پیج Namoos Waley - ناموس والے
1/2
آپ دوستوں سے خصوصی گزارش ہے
کہ پورٹنگ کے اثر کو زائل کرنے کےلیے
• پیج کو Follow کریں اور Notifications On کریں۔
• ہماری پوسٹس کو زیادہ سے زیادہ Like & Share کریں۔
• پوسٹ پر بامعنی اور مثبت کمنٹ کرکے اپنی رائے کا اظہار کریں۔ ( یہ کمنٹس والا کام زیادہ سے زیادہ کیجیے
پنجاب گورنمنٹ کا تو، ہینات کی روک تھام کےلیے عمدہ اقدام!
نوٹیفکیشن جاری…
سی ٹی ڈی کو اختیارات دےدیےگئے…
#PunjabGovernment#Ctd#namooswaley
https://t.co/TS1mYRg3Pc
پنجاب گورنمنٹ کا تو، ہینات کی روک تھام کےلیے عمدہ اقدام!
نوٹیفکیشن جاری…
سی ٹی ڈی کو اختیارات دےدیےگئے…
#PunjabGovernment#Ctd#namooswaley
https://t.co/TS1mYRg3Pc