بس عوام اور میڈیا کو یہ بتانا تھا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 86 ڈالر ہوچکی ہے جوکہ عمران خان کے دور میں 130 ڈالر تھی۔
البتہ پاکستان میں پیٹرول ابھی بھی 234 روپے کا ہی ہے۔
سیلاب متاثرین کے امداد کے لئے مختلف ممالک سے 68پروازیں سامان لے کر پاکستان پہنچ چکے ہیں ان68 پروازوں میں ٹنوں کے حساب سے امدادی سامان دیا گیا ہوگا اگر یہ امدادی سامان سیلاب متاثرین کے پاس ایمانداری کے ساتھ پہنچایا جائے تو وہ کم از کم چھ ماہ گزارا کر سکتے ہیں لیکن ایسا ہوگا نہیں
جن کی آنکھیں اور عقلیں سلامت ہیں وہ گوجرانولہ سے اگتی اور ملک بھر میں پھیلتی بغاوت دیکھیں۔ جو اندھے ہو چکے' وہ آنے والے کل کی بھیانک شام کا' اپنے انجام کا انتظار دیکھیں۔
ہارون رشید
زندہ رہنا چاہتے ہو تو باہر نکلو'گھروں سے باہر نکلو اگر اپنا اور اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ کرنا چاہتے ہو تو ورنہ بھیڑیے نوچ کھائیں گےآجکے پاکستان کےلیے نہیں آنے والی نسلوں کو بھی اس نظام سے بچانا ہے تو نکلو
یہ اکیلے عمران خان کا نہیں ہم سب کا پاکستان ہے
متفق لوگ ریٹویٹ فالو کریں
جیسا عوام کا رسپانس ہے اس سے لگتا ہے کہ عمران خان کو کال دینے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ مس کال سے عوام پورے ملک میں سڑکوں پر ہوگی
آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟؟
فالو کریں اور ریٹویٹ کریں
#نكلو_پاکستان_کی_خاطر#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے#Ufff
جب عمران خان کال دیں گے عوام کو اسلام آباد کا گھیراؤ کرنے پر تو پرویز الہیٰ عمران خان کا ساتھ نہیں دیں گے. وہ وکٹ کے دونوں جانب کھیلتے ہیں....
یہ ٹویٹ سنبھال لیں بے شک
بند کرے اور اقتیدار کو عوام کی حقیقی نمائندوں کی حوالہ کیا جائے یا پہر پوری الیکشن کی طرف بڑھ جائے مہربانی ہوگی اپنے آپ پہ اور پوری قوم پہ ورنہ سوال کیا جائگا اور جواب دینا ہوگا عوام جان چکے اور بور ہو چکے ہیں غلط فیصلوں کا غلط انجام ہوگا۔۔ ,( شکریہ۔ )
جناب چیف جسٹس اطہر من اللہ صاحب اینڈ جناب چیف آف آرمی باجوا صاحب آپ دونوں سے گزارش ہے کہ یہ ،اکسوی صدی 2022 چل رہا ہے اب پاکستانی قوم اس👈🦉قسم کی نہیں بلکہ اس 👈 📘🖋️🧰 قسم کی ہے نیو جنریشن اعلیٰ معیار پہ پایے جاتے ہے اور دنیا اس کو تسلیم کرتے ہیے برائے مہربانی یہ آنکھ مچھولے👇
ڈالرکی قیمت میں اچانک 4 روپے 8 پیسے اضافہ ہواہے. 16 اگست سے اب تک انٹر بینک میں ڈالر 15 روپے 10 پیسے مہنگا ہو چکا ہے۔اوپن مارکیٹ میں 240 کا بھی نہیں مل رہا. قوم کو ٹوپی کروا رہے تھے کہ IMF کے پیسوں کے بعد معیشت ٹھیک ہوگی
جب تک الیکشن نہیں کرواؤ گے ملک میں استحکام نہیں آنے والا
الیکشن کمیشن بتائے ؟
فیصل آباد، ملتان ، خانیوال ، بہاولنگر ، شیخو پورہ ، ننکانہ ، کراچی ، چارسدہ ، پشاور، مردان ، کرم میں کون سا سیلاب آیا ہے؟ عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہوکر بھاگ گئے ہے؟ چھپ چھپ کر کاروائیوں سے ملک کا فائدہ نہیں نقصان ہورہا ہے
اب فوری عام انتخابات کرواؤ
بحثیت پاکستانی شہری میرا سوال ہےجب نواز شریف نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا تھا کیا عدالت کی توہین نہیں ہوئی تھی اور اس پر کیا سزا دی گئی تھی؟
اگر قانون سب کےلئے برابر ہے تو پھر سزا کیوں نہیں دی گئی
حمزہ شہباز اور شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس پر فرد جرم گزشتہ 8 مہینوں سے عائد نہیں ہوئی
سہیل وڑائچ کی نوازشریف کے متعلق خبر %100درست نکلی
لندن کے ذرائع کے مطابق، نوازشریف نے شرط رکھی ہےکہ میں سب کچھ مان جاؤں گا،
لیکن پہلے عمران خان کو زبردستی جیل بھیجو
یہ بیہودہ فرمائش میاں صاحب کس ڈیل کے بدلے کر رہےہیں؟
کیا عدلیہ کرپٹ سزا یافتہ مجرم کے حکم پر چلےگی یا میرٹ پر؟
احاطہ مسجد میں عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر سوال ہو سکتا ہے تو پھر ججوں جرنیلوں پر سوال کیوں نہیں کیا جاسکتا حساب تو دینا ہو گا
متفق لوگ زیادہ سے زیادہ ری ٹویٹ کریں
#بھاڑ_میں_جائے_تمہارا_غصہ
کدھر ہیں وہ صاحب جنہوں نے عمران خان کی حکومت جانے کے بعد جس نے کہا تھا کہ ڈالر نیچے آ رہا ہے اس صاحب کو اگر کوئی جانتا ہے اسے بتایا جائے کہ ڈالر 232 روپے کا ہوگیا اس پر پریس کانفرنس کی جائے
عوام کو اس پر شدید غصہ آرہا ہے. ڈالر پھر مہنگا ہوگیا
قطر کا شہباز شریف کو پیسے دینے سے انکار
بزنس ریکارڈر نے پوری تفصیل جاری کر دی ہے کہ عمران خان کو قطر نے حامی بھری تھی پیسے دینے کی مگر شہباز شریف کو انکار کر دیا ہے اور وجہ بتائی گئی رپورٹ میں کہ ملک میں عدم استحکام ہے کوئی پالیسی نہیں آپکی
بھکاریوں کے لئے دروازے بند