سابق آسٹریلین کپتان گریگ چیپل کا “Free Imran Khan” والی شرٹ پہن کر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ۔ گریگ چیپل نے کچھ عرصہ قبل سابق انٹرنیشنل کرکٹ لیجنڈز کے ہمراہ عمران خان کی رہائی کے لیے خط بھی لکھا تھا۔
خانیوال کے نیازی چوک میں دن دیہاڑے 4 افراد کے قتل کو 10 دن گزر چکے ہیں، مگر پنجاب پولیس ابھی تک قاتلوں کو گرفتار نہیں کر سکی۔ سوال یہ ہے کہ اگر اتنے بڑے واقعے کے بعد بھی ملزمان آزاد گھوم رہے ہیں تو عام شہری خود کو کیسے محفوظ سمجھیں؟ #Khanewal#Punjab
She is a proper middle-order batter who has represented Pakistan in 63 T20Is, yet averages just 10.6 with a strike rate of only 82.16 🤷♂️
She scored her only T20I fifty six years ago, back in 2019, and despite these numbers, she still carries the reputation of being a power hitter 🤦♂️
جی او جٹا۔ کم چُک کے رکھ۔۔۔ ایسے نوجوان کمیٹیوں میں پارٹی کی نمائندگی کریں تو ولی ڈال دیں گے۔ مبین عارف نوں فوری طور تہ پارٹی دا ترجمان مقرر کرنا چائیے دا اے۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 70/75 ڈالر تو ملک میں صرف 75 روپے کم کیوں کی گئی ہے۔ پٹرول قیمت وہی کی جانی چاہئیے جو ایران جنگ سے پہلے تھی 220/225 روپے۔ آج کی کمی کے بعد بھی اب بھی 300 روپے کا پٹرول ہے جو غریب اور مڈل کلاس دونوں کے بس میں نہیں۔ وزیراعظم شہباز صاحب سے عوام کے مزید احساس کی توقع ہے۔