🚨🚨🚨بے حس قوم 🚨🚨🚨
موٹر سائیکل کی ٹینکی زیادہ سے زیادہ 10 لیٹر کی ہوتی ہے اور عام 1300cc کار کی ٹینکی زیادہ سے زیادہ 50لٹر کی ہوتی ہے
ساری ساری رات لائن میں لگ کر ملک بھر سے لاکھوں لوگوں نے موٹر سائیکل کی ٹینکی فل کروا کر 550روپے اور گاڑی کی ٹینکی فل کروا کر 2500روپے کی بچت کی
یہ پٹرول کتنے دن چلا لو گے چار دن ایک ہفتہ بس اور پھر اس کے بعد پھر مہنگا پٹرول ہی ڈلواؤ گے نا
اس کی بجائے اگر پٹرول مہنگا ہونے پر یہی لاکھوں لوگ صرف ایک بار تمام روڈ جام کر دیں اور واپس سستا ہونے تک نہ کھولیں تو 24 گھنٹوں میں قیمتیں واپس آ جائیں
لیکن افسوس صد افسوس یہ بات سمجھاتا سمجھتا عمران خان اڑھائی سے جیل میں پڑا ہؤا ہے کہ میں تو برداشت کرلوں گا آپ نہیں کر سکو گے آج بھی یہ قوم لاکھوں کی تعداد میں نکلتی ہے تو پٹرول ڈلوانے نہ کہ پٹرول سستا کروانے
🚨BREAKING: Tucker Carlson Claims The Iran War Exists So Israel Can Rebuild the Third Temple & Destroy Al Aqsa Mosque In Jerusalem To Bring Back The Messiah!
Why are Muslims IGNORING this warning?
Abrar Hassan, also known as WildLens by Abrar, recently visited Shaukat Khanum Hospital in Lahore, where he toured the facility and interacted with cancer survivor Hamza.
To calculate and give your Zakat, visit 👉 https://t.co/YpLpe8tAoS
#ZakatSeZindagi#SKMCH
A Govt Minister has tweeted that a medicial board is being set up for Imran khan. Secondly, we are hearing in news that Imran Khan is to be shifted to Al Shifa eye hospital in Rawalpindi.
Our demand has been clear from the beginning. Imran khan shall not be given any treatment WITHOUT the presence and approval of his personal doctors and family members.
We do NOT accept any medical board they set up and control!
We do NOT accept any reports or results they manufacture.
Our family is getting extremely worried as to why they are resisting the selection of specialists advised by Imran Khan’s personal doctors.
Why are they rejecting the supervision by Imran Khan’s personal doctors?
Why are they rejecting the presence of Imran Khan’s family members?
Why such fierce resistance?
Are they hiding something?
The Man Who Saw (Cricket’s) Tomorrow, Imran Khan has lost his vision in the jail. They say his vision is now only 15 percent and that’s such a sad story
مسلمان حاکم بگڑ جائے، غلط طریقے سے اقتدار میں آ جائے تو کیا کیا جائے ؟ حاکم اگر ناحق قتل کرے، بیٹیاں اٹھا لے اور مال چھین لے تو کیا اسکے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں ؟
مودودی صاحب نے حضرت حسین ؓ کی مثال پیش کی، منصور کیخلاف امام ابوحنیفہ ؒ کے انکارِ قضا اور امام مالک ؒ کا حوالہ دیا۔
🚨ایک وزیر اعلیٰ کو پاکستانی Air force کے جہاز یہاں سے وہاں لے جاتے ہیں۔۔ جبکہ میرا پاسپورٹ بلاک کر دیا۔۔ 8 مرتبہ اڈیالہ آیا ہوں میرے لیڈر سے ملاقات نہیں کرانے دے رہے۔۔ ایک صوبے کی عوام کے ساتھ امتیازی سلوک ہو رہا ہے، سہیل آفریدی
Exclusive: Inside the TLP “Massacre” — and the ISI’s role in it…
+
Why is Imran aligning his forces to protest what happened to TLP?
https://t.co/CiMRLldDm5
Disturbing revelations by @WajSKhan. He reports that the Muridke incident, in which numerous demonstrators were killed, was not only pre-planned, but was part of a “drill” by the ISI. #AsimLaw
مجھے کچھ قریبی دوستوں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ "می��ے لئے مشکلات میں اضافہ ہوگا"، میں واضح کردینا چاہتا ہوں کہ اپنے ہم وطنوں، پسے ہوئے طبقات اور عوام الناس کے حقوق کی جنگ میں ایک قدم بھی پیچھے ہٹے بغیر اپنی صحافتی و فلاحی میدان میں، ��ومی اور ملی ذمہ داری پوری کرتا رہوں گا۔
دو سال میں دو ایف آئی اے انکوائریاں بھگت چکا ہوں جبکہ دو بار چینلز سے نکالا گیا، مجھے بیروزگار کیا گیا، میرے خلاف انتہائی افسوسناک مہم چلوائی گئی جس سے میری جان خطرے میں پڑی، تاہم میں اپنے موقف پر قائم ہوں اور قائم رہوں گا۔