🧵Part 1/n
“جب طاقتور فیصلہ کرتا ہے اس ملک میں، تو کیونکہ وہ قانون کے اوپر ہے، وہ ہر قسم کا ظلم کر سکتا ہے۔ یہ جو ہماری تحریک ہے یہ پاکستانیو آپ کے مستقبل کی تحریک ہے۔ اس میں نہ آپ نے گھبرانا ہے، نہ دل چھوڑنا ہے۔ اگر اس وقت ہم اپنی جدوجہد سے پیچھے ہٹے تو ہمارے بچے ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گے۔”
- عمران خان
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں مفت گردہ ٹرانسپلانٹ کا آغاز - پہلا کامیاب آپریشن، مریض اور ڈونر مکمل صحت یاب!
چیئرمین عمران خان کے عوامی فلاحی ویژن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی قیادت میں صوبے میں صحت کے شعبے میں انقالابی اقدامات جاری ہیں.
خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں مفت گردہ ٹرانسپلانٹ سروسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت پہلا کامیاب گردہ ٹرانسپلانٹ 14 جون 2026 کو مکمل کیا گیا۔
اس کامیاب آپریشن میں دو حقیقی بھائیوں نے حصہ لیا، جہاں ایک بھائی نے اپنا گردہ عطیہ کر کے دوسرے کو نئی زندگی دی.
کے ٹی ایچ کے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم کی پیشہ ورانہ مہارت، انتھک محنت اور جدید طبی سہولیات کے باعث مریض اور ڈونر دونوں مکمل طور پر صحت یاب ہیں۔
مریض اور ڈونر نے حکومت خیبر پختونخوا، ہسپتال انتظامیہ، ڈاکٹروں، نرسنگ اسٹاف اور پوری ٹرانسپلانٹ ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بہترین اور مفت علاج کی بدولت نئی زندگی ملی ہے. حکومت خیبرپختونخوا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے.
#KPHealth #Transplant #MTIKTH
الحمداللّٰہ پشاور رنگ روڈ مسنگ لنک پیکج 4 پر کام آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے، خیبرپختونخوا حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کا پشاور کیلئے یہ بڑا تحفہ ہے۔
عوامی مسائل پر سب کے ساتھ یکساں رویہ ہونا چاہیے۔ افسوس کہ ایکٹوسٹس کی نشاندہی پر کوئی توجہ نہیں دی جاتی، جبکہ کسی خاتون کی پوسٹ پر فوری جواب آ جاتا ہے۔ ۔ گزارش ہے کہ مسائل کو شخصیات نہیں بلکہ ان کی اہمیت کے مطابق دیکھا جائے اور سب کو یکساں توجہ دی جائے
@YarMKNiazi@PTIKPOfficial
اس وقت فارم 47 کی حکومت جنگ سے غلط فائدہ اٹھا کر دھڑا دھڑ ہر ہفتے پیٹرول اور باقی فیول وغیرہ کی قیمتیں بڑھا رہی ہیں
لیکن اپوزیشن جو اس وقت پی ٹی آئی کے پاس ہے۔ ابھی تک اسکے خلاف کیا لائحہ عمل طے کیا ؟ کوئی احتجاج وغیرہ؟ ملک گیر ہڑتال کی کال ؟
یا صرف اقتدار کے مزے کر رہے ہیں
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن جب ملک پر قابض امریکی غلام حکومت اور انکے سہولت کاروں نے ایک مخلص اور محب وطن لیڈر عمران خان اور اسکے کروڑوں پرامن ورکرز پر ظلم کے پہاڑ گرادئے،انکومحض سیاسی اختلاف رائے پر "غدار "ڈکلئیر کرائے،درجنوں نوجوانوں کوسیدھی گولیاں مارکرشہید کئے۔
شہباز شریف لوگوں کو گمراہ کرنا بند کریں🚨
عالمی منڈی کے مقابلے میں پاکستانی عوام کو مہنگا تیل فروخت کر کے120 سے زائد ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے۔ شہباز شریف صاحب، آپ کون سی سبسڈی دے رہے ہیں؟ سبسڈی تو تب ہوتی ہے جب حکومت اپنی جیب سے عوام کو ریلیف دے۔ پہلے پیٹرول کی قیمت بہت زیادہ بڑھا کر، پھر اس میں سے “80 روپے کم کر کے عوام پر اضافی بوجھ ڈال کر انہیں بےوقوف بنایا جا رہا ہے۔
@AUKhanOfficial1
یاد رکھیں یہ عرفان سلیم یا رحمت کنڈی کےٹکٹ کی جنگ نہیں بلکہ یہ ان ورکرز کے حقوق کی جنگ ہے جو ہر مشکل میں پارٹی اوراپنےلیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں جو سڑکوں پر آنسو گیس شیلنگ کا مقابلہ کرتے ہیں،جو ایف آئی آرز اور چھاپوں کا مقابلہ کرتے اورجو ڈی چوک میں گولی کا نشانہ بنتےہیں