1964 میں فوجی جبر کے سامنے فاطمہ جناح ڈٹ کر کھڑی ہوئی
تھیں، مگر قوم ان کے ساتھ نہ کھڑی ہوئی۔
آج ہماری یہ صنفِ آہن فوجی جبر کے سامنے ڈٹی ہوئی ہے۔
اگر آج بھی قوم نے ان کا ساتھ نہ دیا تو کہیں ایسا نہ ہو کہ تاریخ
خود کو پھر دہرائے۔۔۔
حراستی قتل کا بہیمانہ منصوبہ — صحت کو ہتھیار بنا دیا گیا ہے۔
عمران خان کا 16 نومبر کا خط ایک جان لیوا میڈیکل ایمرجنسی کو بے نقاب کرتا ہے
فوری طبی مداخلت، عدالتی احکامات پر عملدرآمد، اور ذمہ داروں کا احتساب ناگزیر ہے۔ ہر گزرتا لمحہ ان کی جان کو مزید خطرے میں ڈال رہا ہے۔
خاموشی اب جرم ہے۔ آواز اٹھائیں۔
عمران خان کو فوری ہسپتال منتقل کیا جائے!
#ImranKhanWantsJustice
#ShiftKhanToHospitalNow .
DGISPR نے دن رات فتنہ الہندوستان کہہ کر قوم کے کان پھاڑ دئیے۔اور انڈیا میں مصدق ملک سے جب دہشت گردی پر سوال پوچھا گیا تو مکمل خاموشی۔ آئیں بائیں شائیں۔ کیوں نہیں بتایا ہندوستان بلوچستان میں قتل کروا رہا ہے۔ کیا یہ صرف پاکستانیوں کو بتانا ہے۔
مطلب قوم کو چ سمجھ رکھا ہے۔
اقوام متحدہ میں عمران خان اور ان کی اہلیہ کے لیے ہنگامی اپیل دائر —
بین الاقوامی انسانی حقوق کے وکیل جیرڈ گینسر نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کے لیے اقوام متحدہ میں پریس ریلیز اور فوری اپیل دائر کر دی ہے۔
عمران خان اڈیالہ جیل کی تنہائی میں ہیں۔ ڈاکٹروں نے دماغی شریان پھٹنے اور دل کے دورے کا شدید خطرہ ظاہر کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے 48 گھنٹوں میں ہسپتال منتقل کرنے کے حکم پر عمل نہیں ہوا۔ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی اسی ناانصافی کا شکار ہیں۔
پاکستان میں انصاف کے دروازے بند ہو چکے ہیں، جج استعفے دے رہے ہیں، عدلیہ پر قبضہ ہو چکا ہے — پاکستان میں ایک بے گناہ سابق وزیراعظم کو علاج سے محروم کر کے موت کی طرف دھکیلا جا رہا ہے
دنیا کی خاموشی اب گناہ ہے !
#ImranKhanWantsJustice
"Pakistanis don't pay tax."
A labourer with no tax number pays Rs15 on a Rs100 mobile load, 18% on ghee, Rs68.64 on every litre of petrol.
Of every Rs100 the centre keeps, Rs69 goes to interest. 26.2 million children are out of school.
Tax is a duty. The account is a right.
Idea Credit: @FreeCognizant
"پاکستانی ٹیکس نہیں دیتے۔"
یہ جھوٹ بار بار بولا جاتا ہے۔
ہر شہری کو پتا ہونا چاہئے کہ اسکا ٹیکس کہاں جاتا ہے ۔
حقیقت یہ ہے کہ جس مزدور کے پاس ٹیکس نمبر تک نہیں، وہ بھی ٹیکس دیتا ہے۔
100 روپے کے موبائل لوڈ پر 15 روپے ٹیکس
پیٹرول کے ہر لیٹر پر 68.64 روپے ٹیکس
آپ صبح اٹھتے ہیں تو ٹیکس دیتے ہیں، کھانا کھاتے ہیں تو ٹیکس دیتے ہیں، سفر کرتے ہیں تو ٹیکس دیتے ہیں۔
اور پھر مرکز آپ کے ہر 100 روپے میں سے 69 روپے صرف سود میں دے دیتا ہے۔
ٹیکس دینا فرض ہے، تو حساب مانگنا حق ہے!
#ImranKhanWantsJustice .
سکھپال سنگھ خیرا نے دنیا بھر کے رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے معاملے پر آواز اٹھائیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عالمی رہنما اسی طرح اپنا کردار ادا کریں جیسے ماضی میں نیلسن منڈیلا کے لیے عالمی سطح پر آواز بلند کی گئی تھی۔
#SukhpalSinghKhaira#ImranKhan #NelsonMandela
دن 1,202۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اب وہی کہہ دیا ہے جو ہم ایک عرصے سے کہہ رہے ہیں۔ میرے ماموں @ImranKhanPTI کو علاج، خاندانی ملاقاتوں اور اپنے وکیلوں تک رسائی سے محروم رکھنا "پاکستان کی بین الاقوامی انسانی حقوق کی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی ہے۔" دسمبر 2025 سے انہیں بمشکل اپنے خاندان سے ملنے دیا گیا ہے، اور مارچ سے انہوں نے اپنے بیٹوں سے بات نہیں کی۔
میری خالہ @Aleema_KhanPK کے بارے میں، جو کوٹ لکھپت جیل میں 61ویں دن میں ہیں: ان کی بہنوں کو "ان کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے پر نشانہ بنانا بند ہونا چاہیے۔ اس میں علیمہ خان کی فوری رہائی بھی شامل ہے۔"
یہ اب ایک خاندان کی بات بمقابلہ ریاست کی بات نہیں رہی۔ حقائق ثابت ہو چکے ہیں۔ اب ان پر عمل ہونا چاہیے۔
@kajakallas، جون میں آپ نے جی ایچ کیو میں عاصم منیر سے ملاقات کی اور پاکستان کو "یورپی یونین کی تجارتی ترجیحات، جی ایس پی پلس، کا دنیا میں سب سے بڑا فائدہ اٹھانے والا ملک" قرار دیا۔ یہ ترجیحات انسانی حقوق سے مشروط ہیں۔ @MarosSefcovic، جی ایس پی پلس پر عمل درآمد آپ کی ذمہ داری ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ یورپی یونین پاکستان پر واضح کرے کہ اس کی تجارتی مراعات عمران خان کو ان کے حقوق دینے اور علیمہ خان کی رہائی سے مشروط ہیں۔
انہیں ان کے ڈاکٹر دیں۔ انہیں ان کا خاندان دیں۔ علیمہ خان کو رہا کریں۔
ان پر الزام لگائیں یا انہیں رہا کریں۔
#FreeImranAndFamily
https://t.co/Mrfuwn9nEV
دو ماہ سے علیمہ خان کِسی فیملی ممبر یا وکیل سے مُلاقات نہیں کروائی گئی۔۔۔
اور اُنہے بلکُل آئیسولیٹ کر دیا گیا ہے ، علیمہ خان کے لیئے بھرپور آواز اُٹھائیں۔۔۔
فلک جاوید خان کا سیشن کورٹ میں مکالمہ۔۔۔
پولیس نے پی ٹی آئی رہنما تیمورسلیم جھگڑا،کامران بنگش،عرفان سلیم کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کر لیا،تینوں پی ٹی آئی رہنماؤں کو پشاور ہائیکورٹ کے مرکزی گیٹ سےحراست میں لیاگیا۔
پی ٹی آئی کے لیے جنگل کا قانون لاگو ہے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف اس وقت آئین و قانون معطل ہے ، انسداد دہشتگردی عدالت نے ضمانتیں منسوخ کیں تو پولیس پہلے ریڈیو پاکستان کیس میں گرفتار کرنے آئی جس سے ہائی کورٹ نے روکا تو تھری ایم پی او کا آرڈر جاری ہوگیا کیونکہ ہر حال میں گرفتار کرنا تھا گرفتار کرلیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اہم ترین بیان جاری!!🛑
عمران خان اور اہلیہ کو فوری طور پر علاج کی ضرورت ہے, علاج کی سہولیات نہ دینا انسانی حقوق کی انتہائی خلاف ورزی ہے!!!
اگر سندھ کو تقسیم کرنے کی کوشش کی تو ہر شخص ہتھیار اٹھاۓ گا ہر طرف خون خرابہ ہو گا، ہر شہر میں خون خرابہ ہو گا اور بھائی بھائی کو قتل کرے گا
بلاول بھٹو
اگر ہائیکورٹ شارٹ نوٹس پر لطیف کھوسہ کو ملاقات کیلئے بھیج سکتی ہے اور جیل سپرنٹینڈنٹ بھی ملاقات کروا دیتا ہے جو ایک کی بجائے چار گھنٹے جاری رہتی ہے تو سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کیوں نہیں کیا جاتا۔ اسی سے لطیف کھوسہ کی ملاقات کی حقیقت کھل جاتی ہے
سلمان اکرم راجہ کے علاؤہ کون بڑبولا آج بھی بہنوں کے ساتھ اڈیالہ کے باہر ہے ؟ کوئی نہیں
بریکنگ نیوز 🚨برطانوی نیوز چینل سکائی نیوز کا ماسٹر اسٹروک۔ اسے مس نہ کرو وائرل کردو 🔥🔥
عمران خان کے چیف جسٹس کو لکھے گئے خط کی رپورٹ جاری کردی، عمران خان نے جن خدشات کا ذکر کیا ہے اپنے خط میں اسکی مکمّل تفصیل پڑھ سکتے دُنیا کے سامنے رکھ دی۔ عمران خان انصاف مانگ رہا ہے وہ بے گناہ ہے، اُسے قتل کردیا جائے گا۔ ایک مرتبہ ہارٹ اٹیک بھی عمران خان کو ہوچکا۔ مزید دیر ہوئی تو بہت برا ہوسکتا ہے۔
عمران خان کے خط پر پوری دنیا میں بات ہو رہی ہے ، پوری دنیا حیران ہے کہ ایک ریاست اپنے سب سے بڑے لیڈر، ایک لیونگ لیجنڈ، انسانیت کیلئے تاریخی منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچانے والے کے ساتھ ایسا سلوک کیسے کر سکتی ہے