i am the the hottest Model in Pakistan, and also acts in plays in pakistan and also in India. i thinks that was transitioned at the right time from the Model in
مرد کو درد نہیں ہوتا؟؟
1۔صبح صبح دروازہ کھٹکھٹایا۔ وہ چارپائی سے اٹھے دروازہ کھولا تو سامنے ان کی بڑی بیٹی اپنے دو بچوں سمیت کھڑی تھی۔ "ارے عائشہ تم اس وقت؟ نعمان کہاں ہے؟ چھوڑنے نہیں آیا؟"
"انہوں نے مجھے طلاق... https://t.co/MY4GdagYco
غالب خود تنگ دستی و کسمپرسی کے عالم میں دنیا سے رخصت ہوگئے،
آج ان کی شاعری چھاپنے والوں کی پی سی ایچ ایس میں کوٹھیاں ہیں.
کوئی پانچ کروڑ سے بزنس شروع کرتا ہے اور ایک سال میں ہی دیوالیہ ہوجاتا ہے۔
کوئی پچاس... https://t.co/dG7DmQHBLa
کل دوپہر کو بیوی میکے گئی شوہر اس وقت کام پر تھا. جب گھر پہنچا تو یہ نوٹ ٹی وی پر چسپاں ملا.
امی کے گھر جا رہی ہوں بچوں کو لے کے. نیچے کی باتوں پر احتیاط سے عمل کرنا۔
۔۔
1 - دوستوں کو گھر بلا کر كباڑخانہ مت... https://t.co/CIQAIzonAO
میں ایک "مرد" ہوں.
اور میں یہ علی الاعلان کہتا ہوں کہ اکیلی عورت محفوظ نہیں. لیکن کس سے محفوظ نہیں؟ اس سوال پر میں چپ ہو جاتا ہوں.
ازخود
محبتوں کا امین
اپنے دکھ پر تو تمہارا دل پھٹنے لگتا ہے لیکن کسی اور کو تکلیف میں دیکھ کر آنسو بھی نہیں بہتے، تو درد کیا وہی ہے جس سے تم واقف ہو ___؟؟
اے انسان بول؟
✿محبتوں کا امین✿
اگر ہم اپنے فرائض ادا کرنا شروع کر دیں تو ہمیں اپنے حقوق کے لیے رونا نہیں پڑے گا،
کیونکہ ہمارے فرائض دوسروں کے حقوق ہیں۔
السلام علیکم صباح الخیر
#محبتوں_کا_امین
گھر قریب آ چکا تھا، میں نے بائیک مین روڈ سے اپنی گلی کی طرف موڑ لی۔۔
لگتا تھا کہ لائٹ گئی ہوئی ہے، کیونکہ گلی میں اندھیرا تھا اور گھروں سے جنریٹرز کے چلنے کی آوازیں آ رہی تھیں۔۔
اچانک ایک نقاب پوش بائیک کے ایک... https://t.co/C4VnMKWofw