ڈیر قدر دان مشر خدائی خدمتگار ضلع مردان صدر عمران ماندوری صاحب او د پارٹی ڈیر تکړہ ملڰرو سرہ ضلع مردان پارٹی دفتر کی د صدر صیب سرہ پہ موجودہ خالاتو خبری اتری ، زموږ صدر صیب تہ اللّٰہ پاک ډېره پوهه ورکړې ده۔ الله دې زموږ مشر ته اوږد عمر ورکړي.
@HaiderHotiANP@Imran_mandoori
کہتے ہیں عمران خان کو رہا کرائیں گے، پہلے اپنے اُس وزیر کو تو رہا کرائیں جو آپ ہی کی حکومت میں پشاور سے گرفتار کیا گیا۔ گورنر راج ہو یا ایمرجنسی، اس کی ذمہ داری اسلام آباد اور پی ٹی آئی کی حکومت پر عائد ہوگی۔ اقتدار کی اس جنگ میں صوبہ ایک بار پھر نئے بحران کا شکار ہوگا
عوامی نېشنل پارټۍ سوشل میڈیا اجلاس ضلع مردان
اے این پی ��یجیٹل موومنٹ کے کوآرڈینیٹر اکبر ہوتی ایڈووکیٹ نے اجلاس سے تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے ڈیجیٹل موومنٹ کے اغراض و مقاصد، آئندہ کے لائحہ عمل اور سوشل میڈیا کے حوالے سے اہم امور پر اظہارِ خیال کیا۔
#ANPDigitalMovement #ANPMardancity
صوبائی کونسل کے اجلاس میں سردار حسین بابک صاحب نے تمام صوبائی و مرکزی رہنماؤں کی موجودگی میں سوشل میڈیا سرگرمیوں اور شمولیتی پروگراموں کے حوالے سے ضلع مردان کو پہلے جبکہ ضلع خیبر کو دوسرے نمبر پر قرار دیتے ہوئے دونوں اضلاع کی کارکردگی کو سراہا اور بھرپور داد دی۔
https://t.co/7Uqo4urOiT @HaiderHotiANP
تیار ہوجاؤ انشاءاللہ بروز جمعةُ المبارک بتاریج 25 ستمبر چک ہوتی مردان محب روڈ شمولیتی جلسہ ارشد خان ماندور�� کا عوامی نیشنل پارٹی میں پرجوش شمولیت جس کے مہمان خصوصی پختونخواہ اور مردان کے دِلوں کی دھڑکن اور سابقہ وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ھوتی
🟥عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس باچا خان مرکز پشاور میں جاری ہے
🟥صوبائی صدر میاں افتخار حسین کابینہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
🟥اجلاس میں سینئر نائب صدر سید عاقل شاہ اور جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی بھی شریک ہیں
🟥ترجمان ارسلان خان ناظم سمیت کابینہ کے دیگر اراکین بھی اجلاس میں موجود ہیں
🟥اجلاس میں مرکزی اجلاسوں کے فیصلوں کی روشنی میں مختلف اہم امور پر غور کیا جائے گا
🟥کابینہ اجلاس میں صوبے کی موجودہ سیاسی و امن و امان کی صورتحال بارے بھی تبادلہ خیال ہوگا
🟥اجلاس میں تنظیمی امور اور دیگر اہم متعلقہ معاملات بھی زير بحث آئیں گے
🟥اے این پی کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس 22 ستمبر جبکہ کونسل کا اجلاس 23 ستمبر کو منعقد ہوگا
🟥دونوں اجلاسوں میں صوبہ بھر سے اراکین شریک ہوں گے
#ANP | #ANPPakhtunkhwa
عوامی نیشنل پارٹی تحصیل رورل مردان 🌹
عوام کی امیدوں کا حقیقی محور عوامی نیشنل پارٹی ہے
تیرہ سال کا طویل عرصہ! اور تبدیلی سرکار کے نام پر پختونخوا کے غیور عوام کو صرف جھوٹے وعدوں، مایوسی اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں ملا
https://t.co/mE8bFoTiXp
دیر سے جماعت اسلامی کو دھچکا
نہاگ درہ کنڈرو میں جماعت اسلامی کے سرکردہ کارکنان باچا خانی میں شمولیت اختیار کرلی
صدر راجا امیر زمان نے انہیں خوش آمدید کہا❤️❤️
2013 کے بعد عوامی نیشنل پارٹی کے خلاف احتساب کے نام پر نظام نے سب کچھ کیا ہے۔ ایف آئی اے کے ایک سابق ڈائریکٹر نے خود اعتراف کیا ہے کہ عمران نے اس کو اسفندیار ولی خان کے خلاف کرپشن کے کیسز بنانے اور گرفتاری کیلئے کہا تھا۔
سینیٹر ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AimalWaliKhan