وں ملک جاوید نے بتایا کہ نادرا کی جانب سے موصول ہونے والا بل محکمہ کی طرف سے بروقت جمع کروا دیا گیا ہے، تاہم اس کے باوجود ڈیوائس اسلام آباد سے بند ہے، جس کے باعث سرٹیفکیٹس کے اجرا میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔
@NadraPak
تحصیل میاں چنوں میں برتھ و طلاق کمپیوٹرائز سرٹیفکیٹس کے حصول میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا
تلمبہ (نامہ نگار)
برتھ و طلاق سرٹیفکیٹس کے حصول میں شہریوں کو شدید مشکلات، نادرا ڈیوائس بند ہونے سے مسائل میں اضافہ
تحصیل میاں چنوں میں شہریوں کو برتھ سرٹیفکیٹس، طلاق نامہ...1/2
یافتہ ہونے کے سرٹیفکیٹس کے حصول میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔ شہریوں کے مطابق متعلقہ دفاتر میں نادرا کی ڈیوائس بند ہونے کے باعث کمپیوٹرائز سرٹیفکیٹس کے اجرا کا عمل متاثر ہو رہا ہے، جس سے انہیں بار بار دفاتر کے چکر لگانے پڑ رہے ہیں۔
اس حوالے سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ 2/2
@adnanaadil میں خود حیران ہوا جب میرے ساتھ چینیوں نے بتایا وہاں یہ سب سے مہنگی ڈش ہے اور یہ بہت اہم خوشی کے موقع پر بنتی ہے وہ بتا رہا تھا تقریبا پاکستانی 7000 روپے کلو
واللہ و اعلم
@ahmad__bobak Please check the Oman Observer. The entire newspaper is filled with India’s Independence Day wishes, but from 14 August until today, there hasn’t been a single greeting or advertisement for Pakistan, not even from the Pakistani community.
https://t.co/oJhkAJaK7X
@Silly_Ninio آپ کو دو تین بوتل کی ضرورت نہیں
ایک چھوٹی بوتل 500ml منگوالیں اس کو پینے والے پانی میں مکس کرتے رہیں میرے پاس اپنا ہے اس میں سے کچھ بجھوا سکتا ہوں
اس لئے اب کسی کو بھی دو لٹر سے زیادہ لانے کی اجازت نہیں وہ بھی ائرپورٹ پر دیتے ہیں