صدر آئی ایس ایف شمالی پنجاب ملک نجم خاں کو گزشتہ رات پھر سے گرفتار کر لیا گیا، پچھلے دنوں ملک نجم نے آزاد کشمیر میں جاری بربریت کے خلاف نوجوانوں کے ہمراہ ایف ۱۰ اسلام آباد میں بھرپور احتجاج کیا تھا۔
کمپنی نے اس بار جتنی بڑی کھچ ماری ہے تباہی بھی اتنی ہی بڑی ہوگی جرنیلوں کی یہ غلط فہمی بھی دور ہوگی کہ یہ جو مرضی کریں حالات کنٹرول میں رہیں گے اب نہ وقت نا حالات ان کے کنٹرول میں رہیں گے بہت خدمت کرلی بیرونی آقاؤں کی
https://t.co/jGNazt1K87
حکومت تو ن لیگ نے پاکستان میں بھی بنا ہی لی تھی لیکن عزت گنوا لی تھی۔ اب کشمیر میں بھی بنا لیں لیکن عوام کے دل سے اتر جائیں گے۔ کیونکہ
جو دلوں کو فاتح کر لے وہی فاتح زمانہ!
"یہ جو جدوجہد شروع ہوئی ہے تب ختم ہوگی جب عمران خان رہا ہونگے۔ان ظالموں کو بتا دیں کہ ان کا ظلم کسی صورت قبول نہیں ہمیں، ہمیں کوئی خوف نہیں ہے ان یزیدوں کو بتادیں ان کی غلامی ہمیں کسی صورت منظور نہیں ہے"۔علیمہ خان کا بنوں میں کارکنوں سے خطاب
سوات میں کبل کے مقام پہ پرامن مظاہرہ کے دوران بم دھماکہ انتہائی قابل مذمت۔ لگتا ہے کہ دہشت گرد اور پنڈی سرکار دونوں ہی پرامن جمہوری حقوق کے اظہار ہم سے خائف ہیں ‼️
نجانے انکا ایک پیج کب ختم ہو گا⁉️
🚨اڈیالہ میں ایک ایک چکی میں 8 آٹھ لوگ ہیں اڈیالہ میں پولیس والے مانتے ہیں کہ ہم غلط کر رہے ہیں لیکن۔ ان کی اخلاقیات ختم ہو گئی ہیں دین ختم ہو گیا ججز نے کردار ادا نہیں کیا اگر ججز کردار ادا کرتے تو نوبت یہاں تک نہیں آتی ۔
علیمہ خان کی بنوں سینٹرل جیل میں ملٹری کورٹ کے تحریک انصاف کے قیدیوں سے ملاقات میں گفتگو
عمران خان آپ کی آواز ہیں وہ آپ کی خاطر جیل میں بیٹھے ہیں، آخر کب تک ہم نے ان کو جیل میں بٹھانا ہے؟ عدالتوں نے ایسے ان کو انصاف نہیں دینا انصاف لینے کے لیے سڑکوں پر نکل کر دباؤ ڈالنا ہوگا۔ علیمہ خان کا بنوں میں خطاب
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan#ImranKhan #AleemaKhan
@Aleema_KhanPK
آپ لوگوں نے جو 24 نومبر کو انہیں دھوکہ دیا، ان کی امیدوں پر پانی پھیرا، عمران خان کو جیل میں ڈالنے اس کی پارٹی کا نشان چھیننے، اس کے امیدواروں قائدین سے زبردستی پارٹی چھڑانے کے باوجود آپ نے عمران خان کو جتوایا اور اتنا ووٹ دیا کہ ان سے سنبھل نہ پایا اس لیے ان کو آپ پر غصہ ہے اور آپ پر ظلم کررہے ہیں۔
دنیا بھر میں احتجاج ہوتے کہیں گولی نہیں چلتی بنگلہ دیش میں گولی چلی تو حکومت ہی ختم ہوگئی لیکن انہوں نے آپ پر نو مئی کو گولیاں چلائیں ، پھر چھبیس نومبر کو چلائیں آپ کتنی گولیاں کھائیں گے؟
فوجی کہتے ہم نے گولیاں نہیں چلائیں، پولیس والے کہتے گولیاں چلانے والے ہم میں سے نہیں ہیں تو اس کا مطلب ہے انہوں نے گولیاں چلانے کے لیے خاص لوگ رکھے ہوئے ہیں۔ علیمہ خان
ہم کاکروچ نہیں ہے ہم اقبال کے شاہین ہیں، ہم اس لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں جو ڈیل کرکہ بھاگا نہیں جو ظالم کے سامنے سر نہیں جھکاتا جو جرنیلوں کی بدمعاشی کو نہیں مان رہا!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی
#ناحق_قید_کے_3سال
Terrorism is rising! A suicide attack in Kabal, Swat. Multiple casualties and injured. Strongly condemned.
The person who can bring peace is PM Imran Khan and he has been put behind bars in fake charges.
2 days ago a young Major Hafiz Ihsan Ellahai embraced Shahadat during an operation.
May Allah Almighty grant all the Shuhadah the highest place in Jannat ul Firdous, give sabar to the families of the Shuhadah to bear this irreparable loss and grant a speedy recovery to the injured. @PTIofficial
کبل، سوات میں امن پاسون کے دوران ہونے والا دھماکہ صرف چند جانوں پر حملہ نہیں، بلکہ امن، انسانیت اور پشتونوں کی امن کی خواہش پر وار ہے۔
کتنا دکھ ہے کہ جب بھی پشتون اپنے بچوں کے محفوظ مستقبل، اپنے حق اور اپنے علاقے میں امن کی بات کرتے ہیں، تو ان کی آواز کو خاموش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ آخر کب تک ہمارے گاؤں، ہماری مائیں، ہمارے بزرگ اور ہمارے نوجوان اس خونریزی کی قیمت چکاتے رہیں گے؟ امن مانگنا جرم نہیں، یہ ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔@MuradSaeedPTI مسلسل سوات میں امن و امان اور ان صورتحال اور عوام کو درپیش خطرات کی نشاندہی کرتے رہے ہیں۔
میں اس المناک واقعے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ اللہ تعالیٰ متاثرہ خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
🚨لکی مروت نے شیر افضل مروت کی غداری مسترد کر دی
علیمہ خان کی آمد پر ہزاروں افراد لکی مروت میں گھروں سے نکل آئے ۔
شیر افضل کی حیثیت 200 ووٹوں کی ہے لکی مروت نے آج ثابت کر دیا ہے
اخے پی ٹی آئی کیلئے دروازہ کھل گی اہے مگر میں عمران خان سے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا مخے عمران خان فوج کا دیا گیا نہ اقتدار لے گا نہ رہائی!
https://t.co/rpeNyvg3kn
نظریے نوجوانوں کو شہید کرنے سے نہیں ختم ہوتے جرنل صاحب یہ اسامہ شہید کا چھوٹا بھائی صیام جمیل ہے جو اپنے بھائی کی شہادت کے بعد آپکی لگائی جنگ میں کُود پڑا ہے اب بھی وقت ہے قتل وغارت بند کرو اس سے پہلے یہ مُلک ٹکڑوں میں تقسیم ہوجائے