عمران خان نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ قوم کسی کی چوری بچانے کے لیے سڑکوں پر نہیں نکلے گی۔
آج اڈیالہ جیل کے باہر سناٹا خود گواہی دے رہا ہے ۔
@ImranKhanPTI
🚨🇪🇸🇨🇳 تازہ خبر: ہسپانوی وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز چین پہنچ گئے
❌🇺🇸🇮🇱 آج صبح ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ اسپین کے ساتھ تمام تجارتی تعلقات ختم کر دیں گے کیونکہ اسپین نے اسرائیل کی حمایت کرنے سے انکار کر دیا ہے
پاکستان نے کہا تھا کہ اگر اسرائیل ایران پر ایٹم بم گرانا چاہتا ہے تو ہم اسرائیل پر ایٹم بم گرائیں گے۔ایرانی جنرل
یہ بیان پاکستان میں موجود ان بیغرتوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے جو کہتے تھے کہ پاکستان امریکہ کا غلام ہے اور امریکہ کے کہنے پر اسرائیل کو تسلیم کرنے لگا ہے