تاریخ گواہ ہے، لیکن فیصلہ عوام کرتی ہے۔
آپ کی نظر میں پاکستان کا سب سے بہترین وزیراعظم کون گزرا ہے اور کیوں؟
کمنٹس میں اپنی اپنی رائے دیں #RespectfulDebate#PakistanZindabad
14000 نفری میں 60 فیصد کو آنسو گیس اور لاٹھی چارج کے سامان جبکہ 40 فیصد کو اسلحہ کے ساتھ طلب کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی نے 9 جون کو لاک ڈاؤن اور احتجاج کی کال دے رکھی ہے:فیاض شاہ
گجرات سے ن لیگ کے عابدرضا کوٹلہ نے کہا ہم نہیں جیتے لیکن جن ق لیگ والوں کو جتوا��ا گیا ہے وہ بھی نہیں جیتے ہوئے کیونکہ اصل میں تحریک انصاف جیتی ہے :عمر دراز گوندل
@umardarazgondal
صرف 5 میں سے 1 شخص کا خیال ہے کہ ملک کی معیشت مضبوط ہے۔ صرف 17 فیصد ملازمین اپنی ملازمتوں کے بارے میں خود کو محفوظ تصور کرتے ہیں۔۔ صرف 7 فیصد پاکستانی گھریلو اشیاء کی عام خریداری میں خود کو مطمئن محسوس کرتے ہیں"۔ ایپسوس کمپنی کا سروے