Father and son duo wait for fruit & vegetables seller to dump useless,and take them home.
The difference between haves and havenots is increasing day by day....🥴🥴
جب میں پراپرٹی خریدتا تھا تو سب مجھ پر ہنستے تھے" شعیب اختر نے دولت بنانے کا اپنا تجربہ اور وژن شیئر کر دیا۔۔۔
شعیب اختر بتاتے ہیں کہ انہوں نے شروع سے ہی، یعنی 1999 میں پراپرٹی میں سرمایہ کاری کا آغاز کر دیا تھا، اس وقت جب اسلام آباد میں قیمتیں 40 سے 50 لاکھ روپے کے آس پاس ہوا کرتی تھیں۔ ان کے مطابق اس دور میں لوگ اور ان کے ساتھی کھلاڑی ان کا مذاق اڑاتے تھے اور کہتے تھے کہ وہ کیا "ملبے" خریدتا رہتا ہے، کہیں پاگل تو نہیں ہو گیا۔
شعیب اختر کے مطابق انہوں نے ابتدا سے ہی، یعنی 1999 میں پراپرٹی میں پیسہ لگانا شروع کر دیا تھا، جب اسلام آباد میں 50 لاکھ روپے کے لگ بھگ بات ہوتی تھی۔
ساتھیوں اور لوگوں کا مذاق: اس وقت لوگ اور ان کے ساتھی کھلاڑی ان کی باتوں پر ہنستے تھے اور پوچھتے تھے کہ وہ "ملبے شلبے" کیوں خریدتا رہتا ہے۔
وہ اپنے ساتھیوں کو سمجھاتے تھے کہ آگے جا کر کون سا فیز یا علاقہ آباد ہوگا، اور مشورہ دیتے تھے کہ 6، 10، 20 یا 50 ایکڑ زمین لے کر رکھ لیں تاکہ کیریئر کے اختتام تک ان کے پاس مضبوط مالی اثاثے ہوں اور وہ کم از کم 20 سے 50 بلین کے مالک بن سکیں۔
شعیب اختر کے بقول وقت گزرنے کے ساتھ وہی فیزز اور علاقے آباد ہو گئے اور آج ایک کنال کا گھر 10 کروڑ روپے تک جا پہنچا ہے۔
یہ کلپ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ درست وقت پر وژن، صبر اور طویل المدتی سوچ کے ساتھ کی گئی سرمایہ کاری کیسے مستقبل میں بڑا فرق ڈال سکتی ہے۔
مریم نواز کہتی ہیں اب نئے صوبوں کے لیے تیار ہیں اگر انہیں وزیراعظم بنا دیا جائے۔
ساتھ ہی پیپلز پارٹی، کور کمانڈر پشاور کی نئی تقرری اور عمران خان پر ٹیلی گراف کی رپورٹ پر بات۔
مکمل ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے دیں
Shehbaz Gill has badly embarrassed & exposed Pak minister Masood Malik 😁
🇵🇰 🇮🇳 Pakistan threatened to cut off India breath if it blocked their water, but the Chenab River is now drying up.
Pakistan repeats "Fitna-e-Hindustan" and accuses India of supporting terrorism.
But when Pak officials visit India they remain silent when questioned about terrorism.
Malik even expressed a wish to visit the Taj Mahal, exposing the contrast between slogans and actions.
- Shahbaz Gill
"Pakistanis don't pay tax."
A labourer with no tax number pays Rs15 on a Rs100 mobile load, 18% on ghee, Rs68.64 on every litre of petrol.
Of every Rs100 the centre keeps, Rs69 goes to interest. 26.2 million children are out of school.
Tax is a duty. The account is a right.
Idea Credit: @FreeCognizant