Alhamdulillah, Dr. Mahnoor Nasir is out of danger.
Doctors at AKU Karachi confirm that her life, vital organs, and eyesight are safe. She has around 13% burn injuries and is receiving specialist care.
Prayers for her full recovery.
This cruelty must not go unanswered. Justice is needed.
#Quetta #JusticeForDrMahnoor #AcidAttack #Balochistan
اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر ماہ نو کو جلد از جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے، انہیں ہمت، صبر اور طاقت دے، اور ان کے اہلِ خانہ کو بھی اس مشکل وقت میں حوصلہ عطا فرمائے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللّٰہ پاک انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے اور ہر قسم کی تکلیف سے محفوظ رکھے۔
آمین ۔
#Quetta
@Dukhtar_B اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر ماہ نو کو جلد از جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے، انہیں ہمت، صبر اور طاقت دے، اور ان کے اہلِ خانہ کو بھی اس مشکل وقت میں حوصلہ عطا فرمائے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللّٰہ پاک انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے اور ہر قسم کی تکلیف سے محفوظ رکھے۔
آمین یا رب العالمین۔
@Ahmedkhayyam27#کوئٹہ:
بلوچستان ہائی کورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپن�� اور اوگرا کے
اعلیٰ حکام طلب۔
گیس کی نئے اوقات کار کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کیا گیا تھا ۔
#quetta
@Mamakiprinces اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی بے پایاں رحمتوں میں جگہ عطا فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔
یا اللّٰہ! ان کی تمام لغزش��ں کو معاف فرما کر انہیں دائمی سکون نصیب فرما ۔ آمین 🤲