منیلا سنٹر 13ڈی گلشن اقبال
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی بیرسٹر عمران علی مٹھانی حلقہ #PS101
محمد منیر کے انتقال پر ان لواحقین سے تعزیت کی اور دعائے مغفرت کی
@PPPDigitalSindh
#uc2#PS101 مسجد 13d2 گلشن اقبال
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سندھ بیرسٹر عمران علی مٹھانی صاحب حلقہ پی ایس 101 آج نماز جمعہ ادائیگی کے بعد مختلف برادریوں کے لوگوں سے ملاقات کرتے ہوئے
@PPPDigital_
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی بیرسٹر عمران علی مٹھانی #PS101 کی طیب گوٹھ میں آمد جہاں انہوں نے ندیم جوکھیو کی میزبانی میں منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت کی اس موقع پر یاسین جمانی, جاوید علی مٹھانی, پرویز علی مٹھانی ,سید شہباز شفقت شاہ ، سفیع اللہ آہد جوکھیو
گلشن اقبال بلاک 8 بلاک 9 اور بلاک 19 کے تاجر برادری کی طرف سے عشائیہ دیا گیا امیدوار برائے صوبائی اسمبلی بیرسٹر عمران علی مٹھانی حلقہ #PS101 اور امیدوار برائے قومی اسمبلی ظفر جھنڈیر صاحب حلقہ #NA238
گلشن اقبال بلاک 8 بلاک 9 اور بلاک 19 کے تاجر برادری کی طرف سے عشائیہ دیا گیا امیدوار برائے صوبائی اسمبلی بیرسٹر عمران علی مٹھانی حلقہ #PS101 اور امیدوار برائے قومی اسمبلی ظفر جھنڈیر صاحب حلقہ #NA238
تمام تاجروں نے 8 فروری کو مکمل تعاون اور سپورٹ کی یقین دہانی کروائی
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ظفر جھنڈیر صاحب حلقہ این اے 238 اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سندھ حلقہ پی ایس 101 بیرسٹر عمران علی مٹھانی صاحب اپنے حلقہ میں لوگوں سے ملاقات کی اور بھر پور ساتھ دینے کی یقین دہانی کروائی
#PS101#NA238#Election2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار صوبائی اسمبلی سندھ حلقہ پی ایس 101 نے @QaziMBashir1 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پیپلز لائرز فورم کو عمرہ کی ادائیگی کے بعد مبارکباد پیش کی اور ہار پہنایا
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار صوبائی اسمبلی سندھ حلقہ پی ایس 101 نے @QaziMBashir1 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پیپلز لائرز فورم کو عمرہ کی ادائیگی کے بعد مبارکباد پیش کی اور ہار پہنایا
،ظفر جھنڈیر امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 238،میڈم شمع مٹھانی سابق ایم پی اے ،ریاض بلوچ ،ممبر آرگنآئزنگ کمیٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ ،اکرم بلوچ ،پرویز علی مٹھانی ڈی ایس پی ،الطاف سیٹھار ،سنکدر خان ،جاوید مٹھانی ،محسن علی مٹھانی ، اور دیگر دوستوں نے شرکت کی
آج فائیق خان یوسفزئی کی طرف سے ایک کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جو کے بعد میں جلسے میں تبدیل ہو گئی جس میں کافی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔
اس موقع پر بیرسٹر عمران علی مٹھانی صاحب امیدوار صوبائی اسمبلی سندھ حلقہ پی ایس 101
#PPPDigitl#Election2024