June is the only window available to PTI to build sufficient pressure to end Imran Khan’s isolation and ensure he is transferred to Shifa International Hospital for proper medical treatment in the presence of his family and personal doctors.
جسٹس اطہر من اللہ کا پیغام :
اگر اس بادشاہت کے نظام سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے تو ججوں کا آزاد ہونا بہت ضروری ہےاور اُسکا ایک ہی حل ہے تحریک چلائیں سب مل کر
خیبر پختون خواہ میں حکومت
قومی اسمبلی میں اپوزیشن
سینیٹ میں اپوزیشن
پنجاب میں اپوزیشن
سندھ میں اپوزیشن
کشمیر میں اپوزیش
پانچ سو پارلیمنٹرینزز
ایک ہزار سے زیادہ ٹک ہولڈرز
70 ہزار عہدے دار
رہائی کا لائحہ عمل دو ورنہ عہدے چھوڑ دو
🚨Repost, copy, post it again
بریکنگ🚨🚨
علیمہ آپا کی طرف سے سہیل آفریدی اور باقی قیادت نام کھُلا پیغام
جون کا مہینہ پی ٹی آئی کے پاس پریشر بنا کر خان کی قیدِ تنہائی ختم کروانے کا آخری موقع ہے
علیمہ خانم
🚨سہیل آفریدی کا اعلان
بجٹ ہم تب تک پاس نہیں کریں گے جب تک ہماری عمران خان سے ملاقات نہیں ہو جاتی اور عمران خان سے اپروول نہیں مل جاتی، کوئی ہماری حکومت کو ہلا بھی نہیں سکتا
اس وقت PTI کے ایک ہزار ٹکٹ ہولڈرز ہیں اور اگر ہر ٹکٹ ہولڈر کے گھر کے باہر صرف 100 نظریاتی ورکرز عمران خان کی رہائی کے لئے دھرنا دے اور لائحہ عمل مانگیں تو حالات مکمل بدل سکتے ہیں
عمران خان کی رہائی کا یہی واحد حل ہے۔
🚨Repost, copy, post it again
🚨🚨🚨
اگر میں سہیل افریدی پر کھل کر ایک مثبت تنقید کر سکتا ہوں تو اپ اندازہ کریں مجھے خریدنے کی قیمت کیا ہوگی....؟؟
کسی کا باپ بھی مجھے خرید نہیں سکتا-- قومیت سے پہلے عمران خان کے نظریہ کی حفاظت-- عمران خان کا مطلب پاکستان
کینیڈین پارلیمنٹ ممبر 🚨
تین سال سے زائد عرصے سے عمران خان کو جیل میں بند رکھا گیا ہے، جسے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق سے متعلق ورکنگ کمیٹی نے انسانی حقوق کے عالمی منشور کی خلاف ورزی قرار دیا ہے
🚨🚨ضروری اعلان
پختون خواہ کے پاس سرپلس بجٹ ہے
جو IMF ڈیل لینے کے لیے لازم و ملزوم ہے
سہیل افریدی اگر چاہے تو عمران خان سے صرف ملاقات نہیں بلکہ رہائی کی شرط بھی منوا سکتا ہے