At Heathrow Airport to protest against Maryam Nawaz. PML-N workers pressured us not to continue with the protest at the airport but it is our human right and we will continue on behalf of the Pakistanis who have been silenced!
اسحاق ڈار صاحب کی میڈیا ٹاک کے بعد آج کے دن کا انتہائی اہم انٹرویو ، سابق وزیر خزانہ شوکت ترین صاحب آج شب 11 بجے بول نیوز پر "نیشنل ڈیبیٹ" کے مہمان ہوں گے
Notification for allocation of portfolios to Special Assistants to Prime Minister.
All the best to @fkkundi for Poverty Alleviation & Social Safety (challenge) - this was always an imp portfolio but it has assumed even more importance in the flood affected Pakistan.
امپورٹڈ حکومت کا پاکستان کو ایک اور تحفہ۔ 👇
عالمی ادارے موڈیز نے پاکستان کی رینکنگ مزید کم کر کے "C" کر دی۔
اسحاق ڈار جب بھی معیشت کا بیڑا اٹھاتے ہیں، اسی طرح بیڑا غرق کر کے جاتے ہیں۔
یاد رہے 6 ماہ پہلے عمران خان دور میں یہی موڈیز پاکستان کیلئے بہت مثبت راۓ رکھتا تھا۔
اس امپورٹڈ حکومت کا ہر گزرتا دن اس قوم پر بھاری ثابت ہو رہا ہے- عالمی درجہ بندی کے ادارے موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کو B3 سے Caa1 کر دیا۔ یعنی مزید پستی کا شکار !
اس سے قبل جون 2022 میں موڈیز نے ہمارے آؤٹ لک جو عمران خان مستحکم چھوڑ کر گئے تھے اسے "منفی" کر دیا تھا -
نہ جانےکس ذہنی سطح کےلوگ ملک پر مسلط ہیں!جھوٹی مریم کیطرح کرائم منسٹر کوبھی علم نہیں کہ سائفرممالک کے مابین رابطےکا نہیں بیرونی مشیزکیجانب سےاپنی حکومت سے خفیہ پیغام رسانی کا ذریعہ ہے۔نالائق جب سفارتکاری کی بنیادی چیزوں سےبھی لاعلم ہےتوNROکیلئےکرسی سےچمٹے رہنےکی بجائےاستعفیٰ دے
6 ماہ میں پاکستانی معیشت کی Stable رینکنگ سے B3 اور اب Caa1 تک کی تنزلی کا قصوروار یہ امپورٹڈ ٹولہ اور انکو لاڈ کرنے والے ہیں۔ یہاں ملک تباہ ہو رہا اور صاحب اقتدار لوگوں کو خیال ہی نہیں آرہا۔ مریم نواز، شہباز شریف، اسحاق ڈار اور خواجہ آصف کو PTI کو گالیاں دینے سے فرصت ہی نہیں
امپورٹڈ حکومت کا پاکستان کو بڑا تحفہ
عالمی رینکنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مزید کم کر دی،
پاکستان منفی سے گر کر "سی" گریڈ میں آگیا۔
پاکستان 7 سال بعد "سی"گریڈ میں آیا ہے