بری خبر دے رہا ہوں۔اڈیالہ میں ملاقاتیں شروع ہو گئیں ہیں ایک بری شخصیت کی اگلے 24 گھنٹے میں ملاقات ہو گی یا پھر 48 گھنٹے میں نہیں تو 72 گھنٹے میں ملاقات ہو گی
برے برے سیاستدانوں کی سیاست ختم ہو رہی ہے برے برے برج الٹ رہے ہیں
شہرہ آفاق تحقیقاتی صحافی عزت ماب جناب ڑانا عظیم قصائی
بریکنگ نیوز 🚨: سلمان خان اور قاسم خان کا بے باک، نڈر صحافی مہدی حسن کو انٹرویو، عمران خان پر اسٹبلیشمنٹ کے کیے گئے سب مظالم سے انٹرنیشنل کمیونٹی کو اگاہ کر دیا🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
ہمارے والد کو 6/8 سِل میں رکھا ہے, مٹی بھرا پانی استعمال کرتا ہے, جنوری میں ہم پاکستان جا رہے ہیں
توشہ خانہ کی تفصیلات شہید ارشد کی زبانی
ایک تو اس سے پتہ چلتا ہے کہ کیوں یہ لوگ مافیا کا حصہ ہیں
اور
دوسرا یہ کہ عمران خان کو سزا عاصم لاء کے تحت ملی۔
#ذہنی_مریض_نامنظور
بریکنگ نیوز🚨: برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
کیا آپ قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا ~~
#GetOnTheRoadsForKhan
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ۔۔
#نہ_خان_جھکا_نہ_عوام