محرم آرہا ہے اور میری تمام پاکستانیوں سے دو گزارشات ہیں۔
۱۔ مجالس کے دوران اگر کوئ خطیب اشتعال انگیز مجلس پڑھتا ہے تو اس کا بائیکاٹ کریں۔ اُسے مِنبر سے اتاریں اور گھر بھیجیں کیونکہ مجلس اشتعال انگریزی اور فرقہ واریت کا نام نہیں۔ مجلس نواسہِ رسول ﷺ کی اسلام کے لئیے قُربانی کا نام ہے۔ تفرقوں اور نفرتوں کو ختم کرنے کا نام ہے۔ مُتحد ہو کر نبی ﷺ کی اُمّت بننے کا نام ہے۔ صحابہِ کرام کی شان کے خلاف مجالس پڑھ کر خُود پچاس گارڈز کے ساتھ بیٹھ کو واپس جانے والا خُود ایک ڈرپوک خطیب ہوتا ہے جس کا کام فقط فتنہ پھیلانا ہوتا ہے۔
۲۔ اور میری اہلِ سنت بھائیوں سے گُزارش ہے کہ اپنے اندر بھی ایسے خطیبوں کی نشاندہی کریں جو ہمیں بانٹنا چاہتے ہیں۔ ہمیں لڑوانا چاہتے ہیں۔ ہم میں تفرقہ ڈالنا چاہتے ہیں۔ ہم ایک ہیں۔ ہم ایک رسول ﷺ کے ماننے والے ہیں۔ ہم ایک کتاب کے ماننے والے ہیں۔ ہم ایک دین کے ماننے والے ہیں۔ روزِ قیامت اللہ ہم سے اعمال کا حساب لیگا۔ ہاتھ کھول کر یا ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنے یا روزہ چند منٹ پہلے یا دیر سے کھولنے کا حساب نہیں لیگا۔ 99 فیصد مشترکہ چیزوں پر دھیان دیں جو ہمیں قریب لائینگی۔ ایک فیصد اللہ پر چھوڑ دیں وہ بہتر حساب کرنے والا ہے۔
اللہ ہمیں مُتحد کرے۔ آمین۔
سہیل وڑائچ کا ریٹائرمنٹ کے مشورے پر محسن نقوی کو جواب
ایک مخلص، مشفق اور مہربان دوست نے میری بڑھتی عمر پر طنز کرتے ہوئے مجھے ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا ہے انکے مشورے مجھے ہمیشہ عزیز رہے ہیں اور مجھے انکے مشورے پر عمل کرنے میں کوئی تردد بھی نہیں۔ صحافی کی نوکری کوئی وزارت کی طرح پکی تو ہوتی نہیں، ہوائی روزی ہے خدائے پاک تو کونے کھدروں میں پڑوں کو بھی دیتا ہے، بوڑھے صحافی پر بھی مہربانی فرمائے گا۔ تاریخ کا سبق مگر یہ ہے کہ وزارتیں اور حکومتیں عارضی ہیں اور آتی جاتی رہتی ہیں۔ گزشتہ چار دہائیوں میں کئی ایسے آئے جو تکبر اور غرور کی تجسیم تھے اور انہیں یہ زعم بھی تھا کہ ہم کبھی نہیں جائیں گے مگر سب کو جانا پڑا۔
دیسی آم، مرچ، لیموں اور لسوڑھے کا اچار دیسی سرسوں کے تیل میں تیار ہو رہا۔
پہلے والا ختم ہو گیا تھا چار پانچ دن تک بلکل تیار ہوگا تو ان شاءاللہ باقی آرڈر ڈسپیچ کر دیں گے۔
آپ کو بھی چاہیے تو واٹس ایپ کریں
03125334666
We have received reports that Imran Khan was again taken to PIMS in the early hours of 15 June. We found out through a tweet by Barrister Gohar on the morning of 15 June.
We reject any medical report generated by PIMS regarding Imran Khan’s condition. The same institution has previously made questionable claims, including the assertion that Imran Khan had recovered 90% of his eyesight. Imran Khan himself rejected these claims when his lawyer later met him at Adiala Jail.
A fundamental question remains unanswered: Why does Imran Khan require a fifth injection?
We do not accept the government’s version of events. We demand that Imran Khan be examined and treated by independent, qualified specialists at Shifa International Hospital, Islamabad. This is an urgent and immediate priority.
A full bench court order permits six family members to meet Imran Khan every Tuesday. Yet over the past eight months, the authorities have largely violated this order. My sister, Dr. Uzma Khan, has only been allowed to meet him a few times, and her last meeting took place on 2 December, 2025.
We reject the government’s continued use of isolation and deprivation as tools of pressure against Imran Khan. Today, we expect all six family members to be allowed to meet him in accordance with the court’s order.
The denial of Imran Khan’s rights is not merely a political issue; it is a clear violation of both the jail manual and High Court orders.
According to the jail manual, Imran Khan is entitled to:
1. A weekly telephone call with his sons.
2. A weekly meeting with family members.
3. A weekly meeting with his legal counsel.
4. Access to books and reading material.
5. Access to television and newspapers.
6. Access to proper medical treatment and regular medical check-ups.
7. Notification to immediate family members before any medical procedure is carried out.
In addition, High Court full bench orders provide that:
1. Imran Khan must be allowed to speak with his sons by telephone.
2. Six family members and six lawyers may meet him every Tuesday.
3. Six friends, including party representatives, may meet him every Thursday.
We demand the immediate restoration of all of Imran Khan’s lawful rights as a prisoner, with access to independent and professional medical treatment in presence of family as the highest and most urgent priority.
چونکہ میں اور آپ ملک دشمن، شرپسند اور غدار ہیں لہذا ہماری صحت اور تعلیم کے لئے سالانہ بالترتیب 92 اور 136 روپے فی کس رکھے گئے ہیں۔ محب وطن لوگوں کے لئے بمعہ فیملی علاج معالجے کی مفت سہولت تاحیات میسر ہوتی ہے!!!
ایک بھائی نے دو کلو اچار کا آرڈر کیا غلطی سے ایک کلو بھیج دیا۔ کہنے لگے دوسرا کلو رہنے دو پیسے واپس کر دو۔ جب اچار کھایا تو اب کہہ رہے پیسے رہن دیو اچار ہور بھیجو ایک کلو۔
دو تین ہفتے اور ہے پھر نہیں ملنا جے۔
آرڈر کیلئے واٹس ایپ کریں
03125334666
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج کے بعد،،،
مجھے پوری امید ہے کہ،،،
آئندہ میاں صاحب یہاں کے غیور باسیوں سے
کبھی یہ نہیں پوچھیں گے
" مجھے کیوں نکالا " ؟
اللہ حافظ میاں صاحب!!!
بریکنگ نیوز
پاکستان الیکشن سیل کو گلگت بلتستان کے تمام 24 حلقوں کے غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج موصول ہوگئے
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کے ذرائع، اصلی فارم 45 اور 24 حلقوں میں ہمارے 48 نمائندوں کی رپورٹس کے مطابق
عمران خان کے امیدواروں ( آزاد گروپ،پی ٹی آئی آزاد، ایم ڈبلیو ایم) نے 18 نشستوں پر کامیابی حاصل کی
پیپلز پارٹی کے امیدوار 4 نشستوں پر کامیاب ہوئے
نواز لیگ نے 2 نشستوں پر کامیابی حاصل کی
نوٹ : کم ازکم 10 نشستوں کے نتائج میں دھاندلی کی جارہی ہے جو پیپلز پارٹی ، ن لیگ، آئی پی پی اور جے یو آئی ف میں تقسیم کرنے کا منصوبہ ہے