کیسے کیسے گدھے ایڈوکیسی پر معمور ہو گئے۔
دنیا زراعتی پیداوار کیلئے بھی فلڈ ایریگیشن سے بچنے کے طریقے ایجاد کر رہی ہے اور یہاں یہ پانی کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے سڑکیں دھو رہے ہیں۔
پنجاب کے لوگوں پر کڑا وقت آیا ہوا ہے، بچے گٹروں میں گر کر جان سے جا رہے ہیں، اور بڑوں کو سی سی ڈی مار دیتی ہے۔
ہر ہفتے کوئی نہ کوئی ایسی افسوسناک خبر سامنے آ جاتی ہے لیکن لاہوری میڈیا کے مطابق پنجاب جیسی نام نہاد “گڈ گورننس” اور کہیں ہے ہی نہیں۔۔۔
#حدہے
Dear Chairman @BBhuttoZardari
She @bercha_i has been actively advocating for the party both on the ground and across social media well before any other voice emerged from GB. A calm, composed, and well-balanced approach, party truly needs such young, energetic women. @AseefaBZ
Mr. Chairman @BBhuttoZardari
Nobody else is more eligible to represent you in the Assembly of Gilgit Baltistan than Fehmida Bercha @bercha_i. She represents the class that has been trained under your leadership. Purely #Bilawalist
Pls Take things in your own hands 🙏🙏
Riddle:
The world hates Netanyahu and Netanyahu hates Munir the most & South Asia hates Modi and Modi hates Munir the most.
Who's Munir's best friend? 😆
@Imranuqa@GorayaAftab@imdad_soomro@SImranshafqat@faheemgohar1@NoorUllahPak Check and balance is the fundamental tool for the governance system in any society. The most powerful legislation and hard laws can bring sensation but no good for society. Only patwari leadership of noon league could invoke such policing system like CCD and feel proud about it.
یہ معصوم بچی، جسے اس کے والدین آسٹریلیا جیسے محفوظ ملک سے پاکستان اپنی جڑوں سے جوڑنے کے لیے لائے تھے، بدقسمتی سے پنجاب حکومت کی نام نہاد “گڈ گورننس” اور سی سی ڈی کی سفاکیت کا شکار ہو گئی۔
سوال یہ ہے کہ اس ننھی سی جان کی قیمت اتنی کم کیسے ہو گئی؟ کس نے اسے اتنا بےبس اور غیر محفوظ بنا دیا کہ اس کا خون یوں ارزاں سمجھا گیا؟ یہ صرف ایک حادثہ نہیں، بلکہ ایک دل دہلا دینے والا سانحہ ہے جو پنجاب حکومت کے ضمیر پر سوالیہ نشان چھوڑ گیا ہے۔۔۔ 💔💔💔
#سانحہ_چکوال
@geonews_urdu مملکتِ خدادا میں بھونکنے کے اس قدر عادی ہو چکے تھے کہ جائے روزگار کو بھی "بوا کا ویہڑہ" سمجھ کر خرافات سے باز نہیں آئے، اب بیٹھیں اور ڈگڈگی بجائیں۔
تم لوگوں کے جہالت کا شافی علاج یوتھیاز کے علاوہ اور کچھ نہیں ہوسکتا۔
پنجاب سے ایک دفعہ مینڈیٹ چھین کر حکومت کے مزے لوٹ لو، اگلی دفعہ خود حافظ صاحب ختم دلوانے تشریف لائیں گے۔