🇵🇰 Happy Independence Day, Pakistan! 💚
Celebrating freedom, unity, and the spirit of a nation that continues to dream, grow, and rise.
Pakistan Zindabad! 🇵🇰✨.
.
.
.
#IndependenceDay#Pakistan#14August#PakistanZindabad#WMG
We applaud Dr. Amjad Saqib for receiving the "Global Man of the Decade" award. His dedication to fostering peace, unity, and social upliftment is truly commendable. Pakistan is proud of you, sir!
#Dr_Amjad_Man_of_The_Decade
شعور کی تلاش
" اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ کا مذہب کسی دوسرے سے نفرت کی ترغیب دے رہا ہے تو پھر یقیناؐ آپکو مذہب کی ضرورت نہیں بلکہ شعور کی ضرورت ہے "
(مولانا وحیدالدین خان)
ایک مشہور مقولہ ہے کہ بہادر مارے جاتے ہیں، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بےوقوفوں سے بھری رہتی ہے۔ انگریز بالکل ٹھیک کہتے ہیں کہ جہالت بڑی نعمت ہے۔ شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے۔ اور یہ وہ تکلیف ہے جو عوام کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے۔ جس تکلیف میں آپ اکیلے ہوتے ہیں۔