شیخ وقاص اکرم اور علیمہ خان کے درمیان تلخ کلامی
واٹس ایپ گروپ میں کیا ہوا؟ سنئیں پوری کہانی
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/Qjw9edir4J
@Sherazi_Silmian@muhemran
مانسہرہ جلسہ یا جلسی؟ تعداد کم کیوں؟ پی ٹی آئی سوشل میڈیا کی اپنی قیادت پر تنقید۔۔۔۔ وزیراعلی سہیل آفریدی نے کس کو شٹ اپ کال دے دی؟ وزیراعلی کی تقریر میں جواب کس کے لئے؟
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/VMFy1Oy6Pi
@Sherazi_Silmian@muhemran
سہیل آفریدی کا نیا چیلنج!! مجھ پر کرپشن ثابت ہوئی تو استعفیٰ دے دوں گا۔۔۔ اس بیان کا مطلب کیا اور زمینی حقائق کیا ہیں؟
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/WTtywDBIOK
@muhemran@Sherazi_Silmian
پی ٹی آئی میں اختلافات عروج پر۔۔۔ مشال یوسفزئی کے تند و تیز سوالات۔۔۔ فلک ناز چترالی کا بھی تند و تیز جواب۔۔۔ اصل کہانی شیراز احمد شیرازی کی زبانی
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/jPSANk4Ka4
@Sherazi_Silmian@muhemran@AkMashal@FalakNazChitral
شاہدخٹک پر حامد طوفان (اے این پی) کے سنگین الزامات۔۔۔ ایک ٹی ایم او کے ذریعے 84 کروڑ کی کرپشن!! اس سے پہلے سابق وزیراعلی امیرحیدرخان ہوتی بھی کہہ چکے ہیں کہ ہر جگہ کرپشن ہی کرپشن ہے۔۔ حکومت خاموش کیوں؟
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/ynLfKDh1fB
@Sherazi_Silmian@muhemran
وزیراعلی ایک خاتون صحافی سے خائف کیوں؟ کاکردگی پر سوال نہیں ہوگا؟ رانی عندلیب کو کیوں ہال سے باہر نکالا گیا؟ میرے سامنے سے اس رپورٹر کو باہر نکال دیں، وزیراعلی کا مبینہ طور پر سیکیورٹی گارڈز کو ہدایت!!!
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/ynLfKDh1fB
@Sherazi_Silmian@muhemran
پی ٹی آئی کی تحریک، تین جگہوں پر تقسیم کا عمل جاری
خوشحال گڑھ میں خرم ذیشان بیٹھے ہوئے ہیں
سہیل آفریدی سٹریٹ موومنٹ میں مصروف
ایک تحریک اڈیالہ جیل کے سامنے
احمد خان نیازی بھی لانگ مارچ کے لئے تیار!!
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/uW1l88jta5
@Sherazi_Silmian@muhemran
احمد خان نیازی کا اپنی حکومت میں ٹانک سے صوابی تک لانگ مارچ کا اعلان!!!
اس سے قبل بھی صوابی میں دھرنا ہوا، کیا نتیجہ نکلا؟ پی ٹی آئی میں یہ تقسیم کیوں؟
تین جگہوں پر مختلف تحاریک۔۔۔ صوبائی حکومت کہاں کھڑی ہے؟
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/uW1l88jta5
@Sherazi_Silmian@muhemran
خیبرپختونخوا میں کرپشن، حیدرہوتی کے الزامات!! ٹھیکوں میں کمیشن، نوکریاں برائے فروخت، حکومت پر الزامات کی بوچھاڑ، پی ٹی آئی خاموش
مکمل ویڈیو اس لنک پر دیکھیں:
https://t.co/S3ufdx7QyI
@Sherazi_Silmian@muhemran
کرکٹ سٹیڈیم میں عوامی اسمبلی کے نام پر ڈرامہ یا واقعی عوامی اسمبلی لگائی گئی؟ مقاصد کیا تھے اور کیا وہ مقاصد حاصل ہوئیں؟
دیکھیں مکمل ویڈیو اس لنک پر: https://t.co/Jp0KafOMdL
@Sherazi_Silmian@muhemran
تحریک پہ تحریک کے مقاصد؟ عمران خان کی رہائی کے لئے ایک اور تحریک کی ضرورت کیوں؟ فورس کا لفظ کیوں ہٹایا گیا؟
مکمل ویڈیو اس لنک پر دیکھیں: https://t.co/MBcbJO9FUM
@Sherazi_Silmian@muhemran
مراد سعید نااہل قرار!! استعفی چیئرمین سینیٹ کی بجائے پارٹی چیئرمین کو کیوں؟
انکی جگہ کسے سینیٹر بنایا جائے گا؟ کیا ��رفان سلیم سینیٹر بن جائیں گے؟
مکمل ویڈیو اس لنک پر دیکھیں: https://t.co/NHYuVKbs4E
@Sherazi_Silmian @muhemran
سہیل آفریدی کی پریس کانفرنس وفاقی حکومت پر تنقید تک محدود کیوں؟ آزادی یا موت کنٹینر کا کیا بنا؟
سنئیں شیراز احمد شیرازی سے
مکمل ویڈیو اس لنک پر دیکھیں: https://t.co/FhVrcb9Rcq
@Sherazi_Silmian@muhemran
خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا معاملہ تاخیر کا شکار کیوں؟
دو ناموں پر اختلافات۔۔۔۔ ایک غیرمنتخب شخص کی کابینہ میں شمولیت پر اعتراضات!!
15 سے زائد محکمے بغیر وزیر کے چل رہے!!! معاملات ٹھپ؟
مکمل ویڈیو اس لنک پر دیکھیں: https://t.co/FhVrcb9Rcq
@Sherazi_Silmian@muhemran
پی ٹی آئی کے پارلیمانی ��جلاس میں تلخ کلامی کیوں ہوئی؟
شاہد خٹک نے پارلیمانی لیڈر کا عہدہ چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔۔۔
غیرمتعلقہ افراد کون تھے؟
پوری کہانی شیراز احمد شیرازی کی زبانی
مکمل ویڈیو اس لنک پر دیکھیں: https://t.co/7u8wnhM8WU
@Sherazi_Silmian @muhemran
عمران خان نے پارٹی سے دو ا��اکین کو نکالنے کا حکم دیا۔۔ ایک سینیٹر کے خلاف پروپیگنڈا کیوں؟ دوسرا کون؟
مکمل کہانی @Sherazi_Silmian کی زبانی
مکمل ویڈیو اس لنک پر دیکھیں: https://t.co/FfGi7hwW0M
کپتان کے اعلانات۔۔۔۔۔ گورنر ہاؤس پر بلڈوزر چلانے سے بھینسیں بیچنے تک کا سفر!!! ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان تو آرہے ہیں ڈالر!!
مکمل ویڈیو اس لنک پر دیکھیں: https://t.co/8FBUjwMrRk
@muhemran@Sherazi_Silmian
سوات، خدائی خدمتگار آرگنائزیشن کی تصویر۔۔۔ خیبرپختونخوا میں عمران خان کا ویژن،خدائی خدمتگار آرگنائزیشن عملدرآرمد کررہی ہے۔ باچاخان دسترخوان یا پی ٹی آئی دسترخوان؟
مکمل ویڈیو اس لنک پر دیکھیں: https://t.co/8FBUjwMrRk
@muhemran@Sherazi_Silmian