یہ شخص ڈی ایم (DMs) میں آ کر انتہائی گھٹیا اور نازیبا باتیں کر کے ہراساں کر رہا ہے۔ باپردہ ہونے کی وضاحت کے باوجود مسلسل ہراسانی کی جا رہی ہے۔
تمام بہنیں اس اکاؤنٹ سے ہوشیار رہیں، اسے فوراً Block + Report کریں اور سائبر کرائم کو بھی رپورٹ کریں۔
@Khankak47307840
دریا پلٹ کے سارے ہی نہروں میں آ گئے🌼
کچے مکان والے بھی شہروں میں آ گئے🦋
اس نے کہا ریحان محبت نہیں مجھے🥀
ہم سننے والے لوگ تھے بہروں میں آ گئے🤎
#اردوقومی_زبان
جاگتی رات کے ہونٹوں پہ فسانے جیسے،
ایک پل میں سمٹ آئے ہوں زمانے جیسے،
عقل کہتی ہے، بھلا دو جو نہیں مل پایا،
دل وہ پاگل کہ کوئی بات نہ مانے جیسے،
راستے میں وہی منظر ہیں پرانے اب تک،
بس کمی ہے تو نہیں لوگ پرانے جیسے،
وصی شاہ
#اردوقومی_زبان
اب شہر جاں میں کوئی چراغ جلتا ہی نہیں،
سب راستے دھواں ہوئے، تمہیں ملنا کچھ نہیں،
ہم اپنی ذات کے صحرا میں کب کے دفن ہوئے،
جو قافلے تھے رواں ہوئے، تمہیں ملنا کچھ نہیں۔
#اردوقومی_زبان