یہ ہیں حافظ آباد میں پیرا فورس کےآفیسر جن کو اپنے ہاتھوں پر بلکل بھی کنٹرول نہیں، مویشی منڈی میں بیل بکرے بیچنے والوں پر تشدد کر رہے ہیں اور کروا رہے ہیں !!
@MaryamNSharif ان کی خلاف سخت کاروائی ہونی چائیے۔۔۔
یہ بندہ پشتوں میں کہہ رہا ہے کہ میں ۲ منٹ کے لیے اوپر گیا ہوں اور اس ۲ منٹ میں سیلاب میرے ۹ افراد لے گیا ہے، اب جو میرے پاس آنسؤ ہیں وہ بھی سُکھ چکے ہیں ، اب صرف یہ خواہش ہے کہ ان کی لاشیں مل جائیں تاکہ مجھے سکون مل جائے،
@RebelByThought میرے خیال سے 6 فگرز سیلری والے مردوں کی تلاش اور دوسرے نمبر بھی عورت آزاد رہنا زیادہ پسند کرتی ہے آج کے دور میں۔ وہ سمجھتی ہے کہ شادی کے بعد زندگی میں وہ اپنی مرضی سے کہی آ جا نہیں سکتی ، !!!
We strongly condemn Israel’s barbaric aggression against Iran, a blatant violation of its sovereignty. We are deeply saddened by the tragic loss of innocent lives and stand in unwavering solidarity with the people of Iran during this difficult time.
اگر خدا نخواستہ پاکستان اور ایران کی جنگ ہوتی تو میں پاکستانی ہونے کے ناطے پاکستان کے ساتھ ہوتا ،
لیکن جب مظلوم فلسطینیوں کا واحد سہارا ایران ،
نواز شریف کے یار مودی کے پارٹنر قاضی نیتن یاہو کے خلاف لڑے گا تو میں دل و جان سے غیرت مند ایران کے ساتھ ہوں ♥️