Kindly sign/ share the petition if you support this idea.
Petition Link: https://t.co/gTA1JU6BvT
*{This petition initiated by "Invincible (AceExpressive)"}.
Petition Title:
Petition to replace the Pakistani political system with Khilafah as new world order.
@In_vincibl_e@AceExpressive
#Islam #Pakistan #Khilafah #Invincible #AceExpressive #HaseebKhawaja #InvincibleByAceExpressive
Petition Details:
Assalamu'alaikum Warahmatullahi Wabarakatuh! The current democratic/ 'demon'cratic political system in Pakistan under globally corrupt capitalist order is not a complete Islamic system; moreover it is also facing numerous challenges, including corruption, injustice, running satanic economic model, inefficiency, lack of accountability, disobedience of Allah, etc.
A complete and immediate shift to actual Khilafah (neither dictatorship nor monarchy) is required at all level, which could definitely provide effective framework for the perfect governance. This Khilafah model would be based only on Islamic principles (without sectarianism).
We are considering to file a petition in the Supreme Court of Pakistan, InSha'Allah, for the implementation of Khilafa {Khilafah 'ala Minhaj an-Nubuwwah (PBUH)} completely in/ from Pakistan.
For the above-mentioned political initiative (independent Islamic world order) we need your support (we require your 3 million signatures at least), so that we take the next practical step (at least by hiring a team of best legal experts/ advocates) InSha'Allah, who will present the case in the Supreme Court of Pakistan on behalf of us.
*Note:
We don't want to take this initiative all alone (means without your appropriate support) because implementation of Khilafah (justice model, not extremism) is a collective responsibility which requires people's consent as well.
So, those who want to live their lives under complete Islamic Sharia (like Khilafat-E-Rashida's era), kindly sign/ share the petition, at maximum level, to support this Islamic noble obligation (Farz-e-Ain).
JazakAllah Khairan!
Invincible (by AceExpressive)
Email: [email protected]
Hashtag: #KhilafahPetition
۔۔۔رہے گی، جب اللہ تعالیٰ اسے اٹھاناچاہےگا اٹھالے گا، پھرسرکشی والی بادشاہت ہوگی جب تک اللہ چاہے گا یہ رہے گی، پھر جب اسے اٹھانا چاہے گا اٹھا لے گا، پھر نبوت كے منہج پر خلافت ہوگی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش ہوگئے۔
2/2
Saheeh Hadith (Al-Silsila# 1754)
رسول(ص) نے فرمایا:جب تک اللہ چاہےگا كہ تم میں نبوت رہےتو نبوت رہےگی،پھر جب اللہ تعالیٰ اسے اٹھاناچاہےگا اٹھالے گا۔پھر نبوت كےطریقےپرخلافت ہوگی،جب تک اللہ چاہےگا خلافت رہےگی،پھرجب اللہ تعالیٰ اسے اٹھاناچاہےگا اٹھالےگا۔پھرظلم والی بادشاہت آجائےگی جب تک اللہ چاہےگا یہ بادشاہت۔۔۔
1/2
بلکہ ہم حق کو باطل پر پھینک مارتے ہیں تو وہ اس کا دماغ کچل دیتا ہے، پس اچانک وہ مٹنے والا ہوتا ہے اور تمھارے لیے اس کی وجہ سے بربادی ہے جو تم بیان کرتے ہو۔
Ayah# 18, Surah# 21 (Quran)
#Quran#TruthOverLies#HaseebKhawaja#Invincible
اللہ کے دین کی مدد اس کی راہ میں جان و مال کے جہاد سے بھی ہوتی ہے اور اس کے دشمنوں پر دین حق کے دلائل و براہین قائم کرنے کے ساتھ بھی ہوتی ہے۔
Part# 2/2
#Allah#Invincible#Pakistan#Islam
اللہ کی مدد کرنے کا مطلب یہ ہے کہ
اللہ کے دین اور اللہ کے دوستوں کی مدد کرنا، کیونکہ اللہ تعالیٰ تو کلی طور پر غنی ہے، اسے کسی بھی طرح کی مدد کی بلکل ضرورت نہیں، جیسا کہ اس سے پہلی آیت میں فرمایا: "اور اگر اللہ چاہے تو ضرور ان سے انتقام لے لے۔(محمد-4)“
Part# 1/2
#Help#Quran
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو وہ تمھاری مدد کرے گا اور تمھارے قدم جما دے گا۔
Quran (Surah# 47, Ayah# 7)
#Invincible#Islam#Khilafah#AceExpressive
مفہومِ قرآن:اگر تم(جہاد کےلیے)نہ نکلو گےتواللہ تمھیں،عذاب الیم(یعنی دنیامیں ذلت،رسوائی،محکومیت،غلامی اورآخرت میں آگ کا عذاب,جسکی کوئی حد ہی نہیں)دے گا اور بدل کر تمھارےعلاوہ اورلوگ/قوم لےآئے گا اور تم اللہ کو کچھ بھی نقصان نہیں پہنچا سکتےاوراللہ ہرچیز پر پوری طرح قادرہے
S#9, A#39
اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں اور اگر وہ تمھارا ساتھ چھوڑ دے تو وہ کون ہے جو اس کے بعد تمھاری مدد کرے گا اور ایمان والوں پر تو لازم ہے کہ اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کریں۔
Quran (Surah# 3, Ayah# 160)
#InvincibleByAceExpressive#Islam#Khilafah#AceExpressive
۔۔۔توکیا تم کتاب کےکچھ حصےپرایمان لاتے ہو اورکچھ حصےکا کفرکرتےہو؟ توجوتم میں سے ایساکرتاہے دنیا کی زندگی میں رُسوائی کے ماسوا اُسکی اور کیاجزا ہو سکتی ہے؟ اور قیامت کےدن وہ سخت ترین عذاب کیطرف لوٹائےجائیں گے اور اللہ ہر گز اس سے غافل نہیں جو تم کرتےہو۔
Quran (Surah# 2, Ayah# 85)
۔۔۔تو بنی اسرائیل میں سے ایک گروہ ایمان لے آیا اور ایک گروہ نے کفر کیا، پھر ہم نے ان لوگوں کی جو ایمان لائے تھے، ان کے دشمنوں کے خلاف مدد کی تو وہ غالب ہو گئے۔
Part# 2/2
Quran (Surah# 61, Ayah# 14)
#InvincibleByAceExpressive#Khilafah#Muslim#Pakistan
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کے مدد گار بن جاؤ، جس طرح عیسیٰ ابن مریم نے حواریوں سے کہا اللہ کی طرف میرے مدد گار کون ہیں؟ حواریوں نے کہا ہم اللہ کے مددگار ہیں۔ ۔۔۔
Part# 1/2
Quran (Surah# 61, Ayah# 14)
#Invincible#Islam#Khilafah#AceExpressive
اور جو میرے ذکر سے منہ موڑے گا تو اس کے لیے یقیناً زندگی تنگ ہو گی اور ہم اسے قیامت کے دن اندھا اٹھائیں گے ۔
Quran (Surah# 20, Ayah# 124)
#Invincible#Islam#Khilafah#AceExpressive
۔۔۔اس میں تمہاری آزمائش کرے جو اس نے تمہیں عطا کیا ہے۔ پس نیکیوں میں ایک دوسرے سے آگے بڑھو، اللہ ہی کی طرف تم سب کا لوٹ کر جانا ہے، پھر وہ تمھیں بتائے گا جن باتوں میں تم اختلاف کیا کرتے تھے۔
Part# 3/3
Quran (Surah# 5, Ayah# 48)
#Invincible#HaseebKhawaja#Khilafah#Pakistan
اور ہم نے تیری طرف یہ کتاب حق کے ساتھ بھیجی، اس حال میں کہ اس کی تصدیق کرنے والی ہے جو کتابوں میں سے اس سے پہلے ہے اور اس پر محافظ ہے۔ پس ان کے درمیان اس کے ساتھ فیصلہ کر جو اللہ نے نازل کیا اور۔۔۔
Part# 1/3
Quran (Surah# 5, Ayah# 48)
#Invincible#Islam#Khilafah#AceExpressive
۔۔۔ان کی خواہشوں کی پیروی نہ کر، اس سے ہٹ کر جو حق میں سے تیرے پاس آیا ہے۔ تم میں سے ہر ایک کے لیے ہم نے ایک راستہ اور ایک طریقہ مقرر کیا ہے اور اگر اللہ چاہتا تو تمھیں ایک امت بنا دیتا اور لیکن وہ چاہتا ہے کہ۔۔۔
Part# 2/3
Quran (Surah# 5, Ayah# 48)
#Invincible#Khilafah#Muslim
...ان کے اس دین کو ضرور ہی اقتدار دے گا جسے اس نے ان کے لیے پسند کیا ہے اور ہر صورت انھیں ان کے خوف کے بعد بدل کر امن دے گا۔ وہ میری عبادت کریں گے، میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہرائیں گے اور جس نے اس کے بعد کفر کیا تو یہی لوگ نافرمان ہیں۔
Quran (Surah# 24, Ayah# 55)
Part: 2/2
اللہ نے ان لوگوں سے جو تم میں سے ایمان لائے اور انھوں نے نیک اعمال کیے، وعدہ کیا ہے کہ وہ انھیں زمین میں ضرور ہی جانشین بنائے گا، جس طرح ان لوگوں کو جانشین بنایا جو ان سے پہلے تھےاور ان کے لیے...
Quran (Surah# 24, Ayah# 55)
Part: 1/2