Supreme leader Ayatollah Ali Khamenei had a rifle by his side as he addressed worshippers in Tehran in a rare public sermon, days after Iran’s missile attack on Israel.
#IranAttack#Iran#AliKhamenei#Nasrallah#Hizbullah
امام زمانہ علیہ السلام اور سید بزرگوار کی خدمت میں ہدیہ تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں اور دعا گو ہوں پروردگار سید بزرگوار اور غیور ایرانی قوم کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
اور شہیدوں کو شہداء کربلا کے ساتھ مشہور فرمائے آمین🤲🤲
#Iran
قاضی فائز عیسی صاحب نے بعض سیاسی کیسس میں گند مچایا ہے اختلاف ہوسکتا ہے اور ہونا بھی چاہیے یہ آپکا آئینی حق ہے لیکن ایک قادیانی کو Bail Grant کرنے پہ بہت سارے لوگوں کو مرچیں لگی ہے۔ حالانکہ 3 صفحوں پہ مشتمل یہ فیصلہ مکمل آئین، قانون اور قرآن پاک کی روشنی میں جاری کیا گیا ہے..
میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب و دیگر قیادت اور بالخصوص نیاز اللہ خان نیازی ریجینل صدر انصاف لائیرز فورم اسلام آباد کا انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے مجھے آج باقاعدہ سے ایڈیشنل انفارمیشن سیکرٹری انصاف لائیرز فورم تعینات کیا۔
سب سے پہلے پاکستان تحریک انصاف۔
#ImranKhanPTI