ته نجيب يې سر دي و خوړ، خو ټيټ نه شوې
پاس آســـــمان او لاندي ځمکه ګـــــواهان دي
قاتلان دي د اســــــــلام تر نامــــــــــــه لاندي
د پنجاب د خــــــــــوني امر مـــــــزدوران دي
حفیظ الله یاد
@a_siab#AfghanNationalHeroDrNajib
و��یراعظم عمران خان بار بار کہتے ہیں کہ وہ اپوزیشن کو این آر او نہیں دینگے سوال یہ ہے کہ کیا وزیراعظم کے پاس کسی کو این آر او دینے کا اختیار ہے؟اپوزیشن رہنماؤں کے خلاف مقدمات یا تو نیب کے پاس ہیں یا عدالتوں میں زیر سماعت ہیں تو مقدمات ختم کرنے کا اختیار کس کے پاس ہے؟#CapitalTalk
50لاکھ گھر دینے کے دعوے دھرے کے دھرے، غربت نے لاکھوں افراد کو بے گھر کردیا ہے۔ایک کروڑ نوکریاں کہاں ہیں؟ لاکھوں لوگ روزگار سے ہاتھ دھو بیٹھے،۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے مطابق عمران نیازی کے دور حکومت میں کرپشن میں اضافہ ہوا۔
#JusticeForHayatBaloch
"Though the mills of God grind slowly; Yet they grind exceeding small;
Though with patience He stands waiting, With exactness grinds He all".
Henry Wadsworth Longfellow
We Will never Forsake or Forget these #Injustices
Pics Courtesy @MahrangBaloch5
Today's Peaceful protest in front of #Quettapressclub against the Brutal killing of Hayat Baloch without the sanction of any judicial proceeding which is highly condemnable, we demand justice for #HayatBaloch#justiceforhayatBaloch
قوم تحريکونه زېږوي او د قامي ګټو لپاره يو ځاے کېدل، پۀ اتفاق او اتحاد سفر کول او تر منزله يو بل له لاسونه ورکول په قامي ګټو تمامېږي۔ د دې تحريک د هر غړې لپاره نن د وياړ ورځ ده چې په دې سل کلن تاريخ کښې ئې خپله برخه اچولې ده۔
#د_سور_بېرغ_ورځ
برمیش۔ شہید بلوچ ماں کی وہ چار سال بہادر بیٹی جس نے ظالموں کے سامنے مزاحمت کر کے بلوچ قومی تحریک کو نئی مزاحمتی سمت دی۔ آج برمیش بلوچ کی جدوجہد کو سلام پیش کرنے کے لیے پی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ نے اپنے نوزائیدہ بیٹی کا نام برمیش رکھا۔ برمیش داوڑ
برمیش بلوچ لال سلام
وائس چانسلر کے انتقامی کاروائیاں طلباء کے ہوسٹل میں تین دن سے پانی ،بجلی اور گیس کو بند کر دیا گیا ہے ۔طلباء کو احتجاج کرنے کی سزا دی جارہی ہے۔بلوچستان کے ڈاکٹرز نااہل حکومت کے پالیسیوں کی وجہ سے ہر دوسرے دن سڑکوں پہ آجاتے ہے
#StandWithBmcStudents
چه قدم ده باچاخان په قدم نه ګدى
هغه تن به څه پښتون او څه افغان وي
ملی مشر اسفندیار ولی خان تہ سور سلام
@a_siab@ZubairShahAgha1 @BushraGohar@ManzoorPashteen @AsfandyarKWali@AimalWali @afghan_tariq@ANPMarkaz@justice4pashtun @NationalistHam1@ANPMRD @HaiderHotiANP@Shahinakakar
منظور پشتون ہر ریاست پاکستان نے دو سال میں 117 مقدمات محسن داوڑ اور علی وزیر نے دو سال میں 7 مہینے جیل میں قوم کے حق کےلیے کاٹی ہے۔ پی ٹی ایم میں یہ جرت اور ہمت ہے کی سرعام پشتون قوم کے قاتلوں ریاستی اداروں باجوہ ایم آئی آئی ایس آئی کو بے نقاب کیا سرعام ان کا نام لیا۔
#PTM
کتاب دوستی اگر جرم ہے
تو ہم شعوری مجرم ہے
ہر صدی میں اس جرم کو
ہم کر گزرے گے
مگر یہ دوستی قائم رہے گی
(خضدار بلوچ طلباء کتاب ہاتھ میں تھامے ہوئے احتجاج کر رہے ہے)
علی وزیر اور @mjdawarکا چمن دھرنہ کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ پارلیمنٹ میں چمن بارڈر کے مسلے کے سلسلے میں میٹنگ جاری ہے،جس میں کمیٹی ارکان نے اپنے مسائل پیش کئے
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی، تو امید کرتے ہیں کہ چمن بارڈر کے مسائل جلد حل ہونگے
@a_siab
The honor & credibility of judiciary can be salvaged only by upholding the Constitution & law.The abscontion of the convict Gen Pervez Musharraf and enforced disappearances of thousands of Pakistani citizens are the biggest affronts to the rule of law.
#WeStandWithMatiUllah