مریم نواز کہتی ہیں ۹ مئی واقع اور جھیل جانے کے بعد عمران خان کی مقبولیت کم ہوتی جا رہی ہے دیکھتے ہیں مریم نواز کپتان کے چپل کا مقابلہ کر سکتی ہے یا نہیں
آپ کا پسندیدہ شخصیت کون ۔۔؟
1مریم نواز
2کپتان کا چپل
کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟
اس سروے کے نتیجے سے " نامعلوم " کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے ۔؟
#پاکستان_اور_خان_ایک_جان
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آئی ہے اب پہلے جیسے نہیں ؛
اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟
#پاکستان_اور_خان_ایک_جان | @TeamPakPower