کچھ تعلقات آپ کو نچوڑ رہے ہوتے ہیں، وہ آپ کا وقت ، آپ کی محنت اور اور آپ کی نفسیاتی موجود گی سب چھین لیتے ہیں ، اور بدلے میں آپ کو سوائے خالی پن یا دھوکے کے کچھ نہیں دیتے ، ان تعلقات کو برقرار رکھنا ضروری نہیں ہوتا۔ اس سے پہلے کہ آپ کی روح کسی ایسی جگہ رہنے کی قیمت چکائے جہاں آپکی قدر نہیں ، وہاں سے پیچھے ہٹنا سیکھ لیں۔
Don't despise, don’t hurt, don’t look down on others. You may think you’re powerful today but things can change in the blink of an eye. Reflect, stay humble. The Almighty can take away anything at any time. Thank Him.
Don't despise, don’t hurt, don’t look down on others. You may think you’re powerful today but things can change in the blink of an eye. Reflect, stay humble. The Almighty can take away anything at any time. Thank Him.
(Mufti Menk)
پیر عبدالرحیم نقشبندی مرحوم کے سانحہ ارتحال کئ خبر سے دل رنجیدہ ہے ۔مولانا فضل الرحمان
اس خانوادے کی اشاعت دین اور احیاء سنت کے لئے خدمات قابل رشک ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
پیر عبدالرحیم نقشبندی مرحوم اسلاف کی درخشندہ روایات کے امین تھے ۔مولانا فضل الرحمان
مرحوم کے اہل خانہ ،متعلقین ومتسبین ،تلامذہ سمیت دینی تحریکات اور مذہبی طبقہ تعزیت کا مستحق ہے ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے ،اعلیٰ علیین میں مقام عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
کیا عشق ایک زندگیِ مستعار کا
کیا عشق پائدار سے ناپائدار کا
وہ عشق جس کی شمع بُج��ا دے اجل کی پھونک
اُس میں مزا نہیں تپش و انتظار کا
��یری بساط کیا ہے، تب و تابِ یک نفَس
شُعلے سے بے محل ہے اُلجھنا شرار کا
کر پہلے مجھ کو زندگیِ جاوداں عطا
پھر ذوق و شوق دیکھ دلِ بے قرار کا
@KhSaad_Rafique I am deeply saddened to hear that you lost your constituency Khwaja Sb but your grace is more than this seat hope to see you in the Senate of Pakistan 🇵🇰
خود غرضی سے بھری اس دنیا میں کوئی بھی آپ کی خیر خواہی نہیں کرتا جیسا آپ کی ماں آپ کے لیے چاہتی ہے سب دل وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں سوائے ماں کے دل کے جو ایک مستقل جنت ہے۔۔!
پہلا تحفہ ۔ پہلا بوسہ ۔ پہلی مرتبہ اقرارِ محبت میں گرمیوں کی ��ولین بارش جیسی کفیت ھوتی ھے سارے وجود میں مٹی کی سوندھی سوندھی خوشبو پھیل جاتی ھے۔
راجہ گدھ از بانو قدسیہ