ٹرمپ کی 20 ماہ کی صدارت میں امریکہ نے 7 ملکوں پر حملہ کیا ۔ پڑوسی مسلمان ملک ایران پر دو دفعہ جنگ مسلط کی۔ اسی عرصے میں ٹرمپ کی پشت پناہی کے ساتھ اسرائیل نے 6 ممالک پر حملہ کیا۔ 25،000 فلسطینی، بشمول 8000 بچے شہید کئے ۔ بس کر دیو میاں صاحب۔ مسلمانوں کی شہادتوں کا مذاق نہ اڑائیں۔
عمران خان کے خاندان پر حکمران اشرافیہ اور مقتدرہ نے کون سا ظلم نہیں کیا؟ اور اب اپنے بھائی کے لیے کوشش کرتی بہن کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔ اس ملک میں ہر آواز دبا دی گئی ہے، ہر حق پامال کر دیا گیا ہے۔ خدا کا خوف کریں، خلقِ خدا کا خوف کریں۔۔۔
ایک خاتون چیف جسٹس بھی ہیں جن کی عدالت میں ایک 75 سالہ خاتون ڈاکٹر یاسمین کی اپیلیں پڑی ہیں جو ساڈھے تین سال سے جیل میں ہیں
آپ کسی بھی تھوڑی سے قانون کی سمجھ بوجھ رکھنے والے سے پوچھ لیں
ایک خاتون کی سزا معطلی درخواستیں صرف اس بنیاد پر فوری منظور ہونا بنتی ہیں کیونکہ وہ پہلے ہی ساڈھے تین سال جیل کاٹ چکی ہے لیکن لاہور ہائیکورٹ میں بھی معاملہ جوں کا توں ہی ہے
عمران خان کے جیل میں ایک ہزار دن مکمل !
زمان پارک سے اٹک جیل اور اٹک جیل سے اڈیالہ جیل۔۔
بیوی جیل میں،بہنیں جیل کاٹ چکیں،پارٹی توڑ دی گئی،مینڈیٹ،مخصوص نشستیں،فیر ٹرائل چھین لیا گیا،چھبیسویں،ستائسویں آئینی ترمیمیں،الیکشن ایکٹ،نیب ترمیمیں اور پیکا ایکٹ مطلب سب کچھ عمران فیکٹر کو ختم کرنے کیلئے کر لیا گیا،کردار کشیاں،دو اڑھائی سو مقدمے،قیدِ تنہائی،بیماری،ملاقات پابندی سب کچھ بھگت لیا اور بھگت رہا عمران خان مگر نہ آصف زرداری کا رستہ لیا اور نہ نوازشریف پتلی گلیاں استعمال کیں اور آج بدترین دشمن بھی مان رہے کہ جیل کاٹنے کا حق ادا کر دیا عمران خان نے۔۔
عمران خان کے جیل میں ایک ہزار دن مکمل !
یار فرحان بھائی کیا کر رہے ہو؟ اتنی گرمی میں کوٹ کے نیچے جرسی والی ویڈیو اٹھا کر ڈالنے کی کیا ضرورت پڑ گئی تھی؟
بہت زیادہ ڈس اپوائنٹ کر رہے ہو آپ آج کل 🤦♂️
عمران حکومت۔۔
8 مارچ 2022۔۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تھی 120 ڈالر فی بیرل اور پاکستان میں پٹرول 149.86 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 144.15 روپے فی لیٹر تھا۔۔شہبازحکومت۔۔
2 اپریل 2026۔۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت ہے 108.28 ڈالر فی بیرل اور پاکستان میں پٹرول 458.49 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 520.35 روپے فی لیٹر ہے جبکہ ہمارے لئیے آبنائے حر مُز بھی کھلی ہوئی۔۔
بات پھر وہی جب “گوبر حکومتیں” آئیں گی تو “گوبر فیصلے”ہوں گے اور “گوبر ٹیکس” لگیں گے۔۔
جواد بھائی لاہور کے ایک ری ہیب سینٹر کو ایڈوانس پیمنٹ کر کے آپ کا ایڈریس اور تصویر بھیج دی ہے۔میں ہاسپٹل کا ایڈرس اور بیڈ نمبر انباکس کر رہا ہوں۔اگر خود چلے جائیں تو سرعام محلے والوں کے سامنے گھسیٹے جانے کی خفت سے بچ جائیں گے۔6 ماہ کا کشٹ ہے آپ بالکل ٹھیک ہو جائیں گے۔میں ہر 15 روز بعد آپ کو دیکھنے آیا کروں گا۔
Get well soon bro
عمران خان وہ جسے ہر مریض کی صحت کا خیال تھا، کینسر ہسپتال بنانے سے لے کر پاکستان کے ہر شہری کو 10 لاکھ سالانہ کا صحت کارڈ دینے تک عوام کی صحت کیلئے لڑنے اور جدوجہد کرنے والا خود صحت کی بنیادی سہولت سے محروم رکھا گیا ہے۔
عمران خان نے نواز شریف پر تنقید تب کی جب وہ 4 ہفتے کی گارنٹی دے کر برطانیہ گئے مگر 2 سال نہ کوئی علاج کروایا اور نہ واپسی کا وعدہ پورا کیا بلکہ برطانیہ سے لگاتار اپنی گھٹیا سازشی سیاست شروع کر دی۔
اب مریم صفدر وہ کلپ دکھا کر جواز گھڑ رہی ہے کہ دیکھو میرے باپ کا مذاق اڑایا۔