حافظ نعیم الرحمٰن صاحب سے دوران پریس کانفرنس میرا سوال. .
کیا وزیرِ اعظم سے ملاقات کے دوران کشمیریوں کے معاملات کے ساتھ ساتھ عمران خان کی بہنوں سے ملاقات کے حوالے سے بھی بات کریں گے. .
یہ نوجوان شدید پریشان ہے
اگر دوست بھائی اسکی مالی مدد کر دے 03256017216
Asif Ali
Jazzcash
اور ساتھ ہو سکے تو پارٹ ٹائم جاب کا بندوبست بھی ہو جائے. .
9 محرم کا دن ہے کسی کی مجبوری کو حل کریں اور دنیا و آخرت میں کامیابی کا سامان پیدا کریں. .
یہ آصف علی ہے اور اسکا تعلق سکھر کے غریب گھرانے سے ہے
یہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں BS انٹرنیشنل ریلیشن کا اسٹوڈنٹ ہے اور ساتھ خرچہ چلانے کے لیے پارٹ ٹائم in drive بائیکیا بھی چلاتا ہے
چند قبل اس کے ساتھ 40 ہزار کے قریب کا فراڈ ہو گیا ہے جسمیں کچھ رقم اُدھار کی بھی تھی
Journalist Razi Tahir was presented in court in handcuffs today over a case linked to a social media post. It is painful to see the state of journalism in Pakistan reduced to this. It’s shows how PECA and other cybercrime laws are being weaponized to intimidate the press.
ہر اُس پاکستانی کو سزا سنائی جانی چاہیے جو پاکستان کو بہتر دیکھنا چاہتا ہے
اور اشرافیہ کے کالے دہن کے خلاف آواز اٹھاتا ہے
ڈاکٹر ماہرنگ پاکستان سے محبت کرنے والی خاتون ہے اسے سزا سنانا بہت غلط اقدام ہے
حافظ آباد میں لیگی MPA شاہد بھٹی کے بیٹے حیدر بھٹی کو پرسنل واش عوم استعمال کرنے پر DPO حافظ آباد نے Gel lost کہا
شاہد بھٹی نے DPO کا تبادلہ کروا دیا
جس پر انکے بیٹے حیدر بھٹی نے اپنی فیسبک پر NON you Get lost لکھ دیا