ہزار سیاسی اختلاف ہو لیکن اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے اور نہ ہی سیاسی اختلاف دشمنی میں بدلے!
مسجد نبوی ﷺمیں یااس کے احاطہ میں کسی بھی صورت میں نعرہ بازی مناسب نہیں۔ آداب کے خلاف اور سخت منع ہے۔
عوامی ردعمل تھا لیکن مسجد نبوی کا احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے۔
پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم خیبرپختونخوا اپنے عظیم لیڈر چیئرمین @ImranKhanPTI کو پشاور آنے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں.
خان صاحب پخیر راغلے.
ہم نے ملکر مقابلہ کرنا ہے کیونکہ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہے