بستی ملوک موضع عالی ڈاہا تحصیل ضلع مظفرگڑھ میں آوارہ کتوں نے3بچوں کو نوچ کر کھا ڈالا 2 بچےموقع پر جاں بحق 1بچہ انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
مجال ہےپاکستانی میڈیا کےکتوں نےاس پر کوئی بریکنگ نیوز چلائی ہو یا زمہ داران کا تعین کیا ہو اس لئےکہ اس علاقےکی حدود سندھ میں نہیں
@ZahidWyne@FarhatullahB@CynthiaDRitchie زرداری صاحب نے ان سے شمسی ائربیس واپس لیا تھا انکی نیٹو سپلائی بند کی تھی یہ دونوں عنائتیں غدار مشرف نے کی تھیں ۔ آپکی تکلیف سمجھ سکتا ہوں مگر امریکی کے آگے وطن خلاف دم ہلاتے اور بھی ٹائیگر لگے
چیئرمین بلاول بھٹو نے جہاز کے حادثے اور کرونا کے باعث زندگی ہار جانے والے افراد کے خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے عید سادگی کے ساتھ نوڈیرو ہاؤس میں منائ
جبکہ وزیر اعظم عید تعطیلات گزارنےنتھیاگلی میں ہیں !یہ فرق ہوتا ہے اصل اور نقل میں لیڈر پیدا ہوتے ہیں بنائے نہیں جاتے !