آپ رو رہے ہیں عمران خان جیل میں مٹن کھا رہا ہے لوگ ملک کھا گیے، وہ انار کا جوس پی رہا ہے لوگ خون پی گیے
بغض عمران سے نکلیں، عمران کا BP 80/130 آیا ہے اور آپ لوگ شور کر رہے ہو BP بہت ہائی ہو گیا یہ 72 سالہ انسان کا بہترین BP ہے
کچھ خدا کا خوف کریں ڈاکٹر کسی سے پوچھ لیں
جیل میں بند کر کے شیرِ پاکستان سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ اُسے ورلڈ کپ کی وڈیو سے ہی نکال دیا،
اس وڈیو کو ریٹویٹ کر کے اتنا پھیلاو کے نکالنے والے خود شرمندہ ہو جائیں۔ ۔۔