*مانسہرہ* خیبر پختونخوا میں پاکستان نظریاتی پارٹی کا کامیاب پاور شو!! یاد رہے کہ اس میں ایک بھی الیکٹبل نہیں تھا۔ یہ عوامی سمندر حقیقی معنوں میں عوامی ریفرنڈم تھا۔
یونین کونسل میرا شریف کے گاؤ ں نکہ کلاں (پنڈی گھیب) میں پاکستان نظریاتی پارٹی کا شاندار شمولیتی اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں مختلف برادریوں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اپنی پوری برادریوں سمیت شہیر حیدر ملک سیالوی کی حمایت کا اعلان کر دیا
دیپالپور اوکاڑہ؛ چیئرمین PNP شہیر سیالوی کی دیپالپور کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت علی حزیفہ خان سے تفصیلی ملاقات
مختلف سیاسی جماعتوں کے نظریاتی زمہ داران کے PNP سے رابطے شروع۔ جنوبی پنجاب اور سینٹرل پنجاب کے مختلف علاقوں میں شمولیتی جلسوں کا شیڈول جلد جاری کیا جائے گا۔
دیپالپور اوکاڑہ؛چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی اور صوبائی کابینہ کی دیپالپور کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت علی حزیفہ خان سے تفصیلی ملاقات
مختلف سیاسی جماعتوں کے نظریاتی زمہ داران کے PNP سے رابطے شروع۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں شمولیتی جلسوں کا شیڈول جلد جاری کیا جائے گا
So called champions of human rights aren't speaking for Dr Afia Siddiqui. Why is it so?
Just because she is a Muslim lady and she spoke against Terrorists who had ruined the peace of entire world specially Middle East.
#LetSistersHug