دیامر اور چلاس کی تقدیر بدلنے والوں کا نشان شیر ہے۔ ماضی میں گالیاں دینے والے بھی آئے مگر وقت نے سب کو جواب دے دیا۔ میاں محمد نواز شریف کل بھی آپ کے ساتھ تھے اور آج بھی اللہ کے فضل و کرم سے آپ کے ساتھ ہیں۔ چلاس اور دیامر کے عوام کی محبت اور اعتماد مسلم لیگ (ن) کا سب سے بڑا سرمایہ ہے۔
صدر یوتھ میڈیا ٹیم سرگودھا #امجد_رضا_عاجز کا اپنی ٹیم کے ھمراہ مہمان خصوصی #راشد_نصراللہ کے خطاب سے پہلے
#قائد_میاں_نواز_شریف کیلئے نعروں کا خوبصورت انداز ۔
#ڈاکٹر_لیاقت_علی_خان
چوھدری #عبدالرزاق ڈھلوں یوتھ میڈیا ٹیم کے نعروں میں شریک رھے۔
ویلڈن یوتھ میڈیا ٹیم سرگودھا آپ
صدر پنجاب #محترمہ_شمائلہ_رانا کی قیادت اور
#علی_خان_یوسفزئی کی سرپرستی میں کام کرنے والی مسلم لیگ ن کی قابل فخر ٹیم ھو👏🏻👏🏻👏🏻
عید کے دوران اپنی انتھک محنت پر ستھرا پنجاب کے ہیروز کو خراجِ تحسین۔ جب شہر عید کا جشن منا رہا تھا، انہوں نے خدمت انجام دی۔ ان کی قربانی کو سلام۔
پورے پنجاب کو شاباش اور وزیراعلی پنجاب کو شاباش!
~ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
ایک طرف پاکستان کی لیڈرشپ کی دنیا تعاریف کر رہی ہے ، اور دوسرے طرف کچھ لوگ جان بوجھ کر پاکستان کے خلاف ہونے والے پرپگینڈے کا حصہ بن رہے ہیں۔
اپنے آپ کو بہت پڑھا لکھا کہنے والے جج منصور علی خان پاکستان دشمن بھارتی سیمینار میں شرکت کریں گئے
عمران خان کے 105 جھوٹ ایک ہی ویڈیو میں بے نقاب!
چیلنج ہے کہ کوئی بھی یوتھیا ان بیانات کا مدلل جواب دے دے۔ دعوے، وعدے اور بیانات سب ریکارڈ پر موجود ہیں، مگر یوٹرن کے دفاع میں آج خان صاحب خود بھی ثابت نہیں کر سکتے۔
@ImranKhanPTI#PTI
میرے قریبی ساتھی اور حلقے کی ہر دل عزیز شخصیت یونین کونسل 235 کے چیئرمین چودھری آصف مئیو قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ آج لاہور میں ان کے گھر حاضر ہو کر ان کی والدہ، بھائی اور بچوں سے دلی تعزیت کی۔ چودھری آصف مئیو ایک متحرک سیاسی و سماجی شخصیت تھے انکی کمی ہمیشہ محسوس ہو گی۔ اللہ تعالٰی ان کے درجات بلند عطا فرمائیں
جی بی اے 16 دیامر 2 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار انجینئر انور کی انتخابی مہم کو مختلف برادریوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ تھور اور گردونواح میں متعدد سماجی و علاقائی گروپس کی جانب سے حمایت کا سلسلہ جاری ہے جس سے انتخابی فضا مزید مضبوط ہو گئی ہے
حلقہ پی پی 83 خوشاب سے سردار ظفر خان بلوچ کی بلا مقابلہ کامیابی دراصل وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مخلصانہ وژن اور عوامی خدمات پر عوام کے غیر متزلزل اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہماری سیاست کھوکھلے دعووں کی نہیں بلکہ عملی طور پر عوام کی دہلیز تک ریلیف پہنچانے کی امین ہے۔ سردار ظفر خان بلوچ کو کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انشاءاللہ وہ علی حسین خان بلوچ مرحوم کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے حلقے کے عوام کی خدمت کا حق ادا کریں گے۔