بسم اللہ الرحمٰن الرحیم💞
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ💕
یا اللہ پاک❤
ہمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرما اور اپنی نعمتیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے عطاء فرما💝
آمین ثم آمین یا رب العالمین 💖
#fkh#محبت_کے_رنگ#محفل_سخن#تیرا_تصور