This is Gaza right now. Occupation forces bombed civilian homes. I beg you to keep tweeting about what's happening in Palestine. Don't abandon Palestine.
(open thread for resources to help)
#GazaUnderAttack#FreePalestine#غزه_تحت_القصف
Keep your thoughts pure. Stop undermining whatever good the Almighty has sent your way by letting negative thoughts in. Keep a lid on such thoughts. Speak & think whatever is true, honorable, just, pure, lovely & commendable. Stay positive and your life will be transformed!
كورنا كے لئے میری طرف منسوب ایک خواب سوشل میڈیا پر گردش میں ہے دراصل یہ خواب میں نے نہیں دیکھا بلکہ ایک صاحب نے مجھ سے اپنا خواب بیان کیا تھا لیکن جو وظیفہ اس میں بیان کیا گیا ہے اسے پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے ان شاء اللہ تعالی فائدہ ہوگا
صرف 3 مہینے چینی کی بجاےَ *گُڑ* استعمال کریں آپکا پیسہ 15 شوگر مل مافیا خاندانوں کی بجاےَ 50 لاکھ کسانوں کو جائیگا قومیں خود کو خود بدلتی ہیں
ہماری اس مہم کا حصہ بنیے اور پوسٹ کو شیر کریں۔
*جزاک اللہ*
لاہور اور کراچی کے بعد پورے ملک کی انجمن تاجران نے غیرت کامظاہرہ کرتے ہوئے فرانسیسی مصنوعات کے بائکاٹ کا باقاعدہ اعلان کر دیا
#Boycott_French_Products#فداه_أبي_وأميﷺ❣
مسلمانو ! اٹھو ! اور پوری شدت سے
فرانسی مصنوعات و تجارت کا بائیکاٹ کرو،
اے امّتِ محمدﷺ !
رازق صرف اللّٰہ تعالٰی ہے اور وہ بہت غیّورہے،
کیسے ممکن ہے آپ ایک چیز کو نبیِ کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت میں چھوڑدیں اور وہ آپ پر رزق کے دروازے نہ کھولے،
#Boycott_French_Products