22مئی کو پاکستان کےہرشہرمیں پٹرولیم مصنوعات اوربجلی کی قیمتوں میں اضافےکےخلاف عوامی احتجاج کریں گے، جون کےپہلےعشرے میں خیبرتاکراچی، چترال تاگوادرہڑتال کریں گے
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کااعلان
Jamaat e Islami
#DirWithHafizNaeem
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن دیرلوئرمیں غیوروبہادر پختون عوام کےجلسہ عام سےخطاب کررہےہیں #Live
https://t.co/VJHPruRSOA
Jamaat e Islami
#DirWithHafizNaeem
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ عوامی احتجاج سےخطاب کررہےہیں #Live
https://t.co/JmojC8cYxO
#PetrolLevyNaManzoor
@NaeemRehmanEngr, has announced a public protest on 15 May,at Aabpara Chowk, Isb, against rising petrol prices and oppressive electricity taxes burdening the poor. This is the voice of the people, and the public should stand against economic injustice.
#JIProtestAgainstFuelPrice
ویسے یہ آئی ایم ایف بےشرم مافیا کی عیاشیوں کوختم کرنے کا مطالبہ کیوں نہیں کرتا صرف غریب عوام پرٹیکس لگانےکی بات کرتا ہے محسوس یہ ہوتا ہے حکمران اور آئی ایم ایف دونوں ہی ملک اور عوام کے دشمن ہیں
JI Rejects Fuel Hike #ظالمانہ_پٹرول_بم_نامنظور
ہرگلی محلے میں اجتماع عام کا پیغام پھیلاناہے
بدل دونظام
کاسلوگن عوامی ریلیف کااعلان ہے
پورے نظام کوبدلنا ہےکیونکہ بگاڑ اس قدربڑھ چکا ہےکہ معمولی کانٹ چھانٹ سےمعاملہ حل نہیں ہونا
پاکستان بننےسےقبل اوربعد میں غلامانہ نظام قائم ہے اسےبدلناہے ، حافظ نعیم الرحمن
#JIDigitalMeetup
جماعت اسلامی یکسو ہے کہ اپنےپلیٹ فارم سےہی تمام سیاسی انتخابی جدوجہدکرےگی
لیکن
ہم اس حدتک آئیسولیشن کا شکار نہیں ہوجائیں گے
کہ
کسی سےبات نہ کریں یہ سبھی معاملات چلیں گےقومی اورعالمی ایشوز پرملاقاتیں اوربات بھی ہوگی
حافظ نعیم الرحمن
#JIDigitalMeetup
سوشل وڈیجیٹل میڈیا ایک ہتھیارضرورہے
اسےدعوت کےفروغ کےلیےضروراستعمال کرناچاہیے
لیکن افراد سےانفرادی رابطہ بھی قائم رہناچاہیے
وہ رابطہ نہیں ٹوٹناچاہیے ہرکام میں اعتدال فائدہ مندہوتاہے ، حافظ نعیم الرحمن
#JIDigitalMeetup
مقصودومطلوب سیٹیں نہیں ، نظام بدلنا اورفلاحی ریاست کاقیام ہے،الیکشن کےذریعےنظام بد��نا چاہتےہیں ،ظلم کےخلاف آواز اٹھانا نبی مہربانﷺ کی سنت ہے، حافظ نعیم الرحمن
#JIDigitalMeetup
اسرئیلی بربریت کے خلاف حافظ @NaeemRehmanEngr اور ان کی جماعت اسلامی مسلسل جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں
ان شاء اللہ جلد القدس یہودی چنگل سے آزاد ہوگا اور ہم وہاں سجدہ شکر بجالائیں گے
#GazaMarchPeshawar
صمودفلوٹیلا کاحصہ 22سالہ گریٹا تھنبرگ سے پوچھا گیا
اسرائیلی جیل میں آپ کے ساتھ کیسا سلوک ہوا تو اُس نےکہ
I don’t want headlines about Greta being tortured,
that’s not the story.The story is Gaza.
میں نہیں چاہتی کہ ہیڈلائن بنے کہ گریٹا پر تشدد ہوا ،
اصل داستان ��زہ ہے