اساتذہ کرام کی اپگریڈیشن سمری وزیراعلی' بلوچستان عزت مآب میرعبدالقدوس بزنجو نےفائنل منظوری کیلئے فناس کمیٹی کو بجھوادی
اس سلسلے میں جی ٹی اےآئینی بلوچستان کے صوبائی صدر مجیب اللہ غرشین نے صوبائی سیکرٹری تعلیم عبدالروف بلوچ،صوبائی سیکرٹری خزانہ عبدالرحمان بزدار سےملاقاتیں کی۔