اگر پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا خفیہ معاہدہ کر لیا تو آئی ایم ایف کی ڈیل ہوجائے گی،
سعودی عرب اور یو اے ای پیسے دے دیں گے،
ڈالر نیچے آجائے گا، اسٹاک ایکسچینج اوپر چلی جائے گی،
بس 74 سالہ موقف پر ایک سرنڈر کے بدلے سب ٹھیک ہوجائے گا
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور