آج خلیل الرحمان قمر صاحب نے مجھے روتے ہوئے کال کی۔کہنے لگے میں اور میری بیگم رات سے یوں رو رہے ہیں جیسے ہمارے اپنے بچے مر گئے ہوں۔ہم نے سروس کے دوران 6 برس آزادکشمیر میں گزارے۔ کوٹلی میں شہید ہونے والا احسن سلیم میرے دوست کا بیٹا تھا جو آزادکشمیر میں 6 سالہ ملازمت کے دوران بینکنگ سیکٹر میں میرا کولیگ تھا۔جب میں نے تعزیت کے لیے اپنے دوست سلیم کو فون کیا تو اس 66 سالہ بوڑھے نے رو کر مجھے کہا کہ خلیل الرحمان قمر تو نے میرا بیٹا مار دیا ہے۔میں نے بطور پاکستانی اسے کہا کہ ہاں دوست میں بھی تیرے بیٹے کا قاتل ہوں۔میں بطور پاکستانی آپ سب کشمیریوں سے معافی مانگتا ہوں۔
یہی کچھ اب گلگت میں بھی ہوگا
روالپنڈی کی 13 سیٹیں ہم نے دھاندلی کر کے جتوائی تحریک انصاف کی 70 70 ہزار کی لیڈ تھی جن کو ہم نے شکست میں بدلا اور دھاندلی میں الیکشن کمشنر میں اور چیف جسٹس قاضی فیض شامل ہیں کمشنر راولپنڈی
آزاد کشمیر میں ایک کشمیری فوجیوں کی دہشتگردی کا شکار ہوا اور پورا آزاد کشمیر سڑکوں پر ھے انتقام لینا چاہتا ھے
خیبرپختونخوا کے پشتون روزانہ جنازے اٹھاتے ہیں، دعائے الفاتحہ پڑھتے ہیں اور اگلے دن" نئے جنازوں کی نمائش" دیکھنے چلے جاتے ہیں
کون سی بےحس مٹی کے بنے ہوئے ہو؟
شیخ مجیب الرحمٰن کبھی پاکستان سے الگ ہونا نہیں چاہتا تھا، وہ آخری وقت تک پاکستان آرمی سے التجا کرتا رہا کہ ہم آپ کے بھائی ہیں، ہمیں ہمارا حق دو عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کرو
مگر جی ایچ کیو میں بیٹھے فوجی جرنیلوں کو اپنے مفاد کیلئے پاکستان توڑنا تھا
#عاصم_منیر_پاکستان_توڑ_دے_گا
ایک طرف قبائل تھے جنہوں نے انڈیا کے منہ سے کشمیریوں کو آزاد کیا اور دوسری طرف پاکستان پر قابض سہولتکار جو عوامی ایکشن کمیٹی جیسے حق مانگنے والی تحریک کو کالعدم قرار دے کر کشمیر کو بھی بنگلہ دیش کی طرح انڈیا کی ہاتھ میں دینے جا رہا ہے۔
افسوس
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
تحریک انصاف سے انتخابی نشان چھینا، امیدواروں کے گھر چھاپے، لیڈروں کو گلگت بلتستان داخلے کی اجازت نہیں۔ اب نواز شریف جو ڈاکٹر یاسمین راشد سے (مطابق فارم 45) 70 ہزار ووٹوں سے ہارا ہے، سرکاری پروٹوکول میں گلگت پہنچ گیا ہے۔ جنرل جیلانی کی نرسری میں پروان چڑھنے والا، جنرل ضیاء الحق کا جانشین، آئی جے آئی کی پیداوار، جنرل مشرف سے ڈیل کرنے والا، جنرل باجوہ سے اسٹامپ پر بیماری کا بہانہ کر کے فرار ہونے والا بھگوڑا اور جنرل عاصم منیر کے ساتھ مل کر لندن پلان کرنے والا جمہوریت کا دشمن آج کس منہ سے گلگت بلتستان کے عوام کو سیاسی اخلاقیات پر خطاب دے رہا ہے؟ قوم ان مکروہ کرداروں کو بخوبی جان چکی ہے، 8 فروری 2024 کی طرح 7 جون کو بھی انہیں بدترین شکست دے گی۔ انشاءاللہ
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
مجھے بھی بہت آفرز دی گئیں کہ تمہیں ایم این اے بنا دیں گے تمہیں وزیر بنا دیں گے تم کیا چاہتے ہو یہ پاکستان کا جھنڈا ہمیشہ رہے گا عمران خان ہمیشہ نہیں رہے گا اس سے پہلے بھی جو آئے وہ بھی چلے گئے تم شخصیت پرستی چھوڑ دو تم پاکستان کو دیکھو فوج ہمیشہ رہے گی، یہ (ملٹری اسٹیبلشمنٹ) اس طرح کی باتیں ہر ایک کو کرتے ہیں انہوں نے بہت کوشش کی کہ کسی طرح میں ان کی باتوں میں آ جاؤں لیکن مجھے پتہ ہے کہ یہ لوگوں کو صرف اور صرف خریدتے ہیں، بازار میں جس کی قیمت لگ جائے تو اس کی کوئی حیثیت نہیں رہتی یہ ہمیشہ سے عمران خان نے ہمیں سمجھایا ہے اور سکھایا ہوا تھا، میں نے ایک نظریہ کی وجہ سے سیاست شروع کی اور آج اللہ کا شکر ہے کہ اسی نظریہ پر کھڑا ہوں چاہے جلا وطنی میں ہوں جتنی بھی مشکلات گزری ہیں لیکن جب عمران خان کو دیکھتا ہوں کہ ایک ہزار اکتیس دن ہو گئے ہیں وہ شخص جو پاکستان کا سب سے مقبول ترین لیڈر ہے تمام مسلمان امہ انہیں چاہتی ہیں ان کے لیے دعائیں کرتی ہیں وہ اتنی مصیبت میں ہیں قید تنہائی کاٹ رہے ہیں بجلی نہیں ہوتی ٹیلیویژن نہیں ہوتا خبروں تک رسائی نہیں ہے لوگوں سے نہیں ملنے دیا جا رہا انہیں آنکھ کی تکلیف ہے گند میں مکھیاں مچھروں میں وہ رہ رہے ہیں لیکن ٹوٹ نہیں رہے عاصم منیر کی جو یزیدیت ہے اس کے آگے وہ سر نہیں جھکا رہے تو یہ ہمیں حوصلہ دیتی ہے، میری خیبر پختونخواہ کے تمام ایم پی ایز سے گزارش ہے کہ خدا کے لیے عمران خان کے نام پر تمہیں ووٹ پڑے ہیں تم ایم پی اے بن گئے ہو وزیر بن گئے ہو اور اللہ نے عزت دی ہے تو یہ آپس کی چھوٹی چھوٹی لڑائیوں کو چھوڑ کر آپ سب کو چاہیے کہ ایک ایجنڈے پہ آئیں اور وہ ہے عمران خان کی رہائی۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
@RupertLowe10 Hhh this justice is only for foreign not for Pakistani even every government minister who are in government have theft the right from Pakistani
جب تم نے بیٹے کو ناحق نااہل کیا تو ماں اس کا مقدمہ لڑنے کے لیے خود میدان میں اتری ہے
یہ خالد خورشید صاحب کی والدہ ہیں زیادہ سے زیادہ سپورٹ کریں انہیں۔۔
یہ لکی مروت ھے اور تم کرنل کیا چیز ہو؟ ہم تمہارے جنرل کو بھی جوتے کی نوک پہ رکھتے ہیں
لڑنے کا شوق ھے تو کشمیر میں جاؤ
(لکی مروت میں پاکستان آرمی کے فوجی پولیس اسٹیشن سے اپنے "ساتھی دہشتگردوں کو" چھڑوانے آئے تھے)