بلاول بھٹو زرداری سیاسی ری سیٹ کی بات کرتے ہیں۔ کیوں نہ اس کا آغاز پیپلز پارٹی سے کیا جائے؟
جہاں قیادت کا فیصلہ ووٹ سے نہیں، شجرۂ نسب سے ہوتا ہے اور پارٹی کی سربراہی جمہوری انتخاب کے بجائے وراثت میں ملتی ہے۔
جناب! ملک کا سیاسی ری سیٹ بعد میں، پہلے اپنی پارٹی کا موروثی سسٹم ری سیٹ کریں۔
امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان الخدمت آغوش گل اباد دیر پائین کے اسپورٹس گالا 6.0 میں سیرت النبی ﷺ کے حوالے سے منعقدہ خصوصی تقریب (سیرت النبی ٹسٹ)میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت اور خطاب۔
اس موقع پر مختلف اسکولوں کے طلبہ و طالبات نے سیرت النبی ﷺ ٹسٹ میں شرکت کی
خطاب کے دوران بچوں کی دلچسپی، محنت اور سیرتِ طیبہ ﷺ سے وابستگی کو سراہا اور اسے قابلِ تحسین قرار دیا۔
نئی نسل کو سیرتِ رسول ﷺ سے روشناس کرانا اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگیوں میں اپنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
بلاول بھٹو زرداری سیاسی ری سیٹ کی بات کرتے ہیں۔ کیوں نہ اس کا آغاز پیپلز پارٹی سے کیا جائے؟
جہاں قیادت کا فیصلہ ووٹ سے نہیں، شجرۂ نسب سے ہوتا ہے اور پارٹی کی سربراہی جمہوری انتخاب کے بجائے وراثت میں ملتی ہے۔
جناب! ملک کا سیاسی ری سیٹ بعد میں، پہلے اپنی پارٹی کا موروثی سسٹم ری سیٹ کریں
#BilawalBhuttoZardari
گورنر راج میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 3700 روپے اور ایل پی جی 620 روپے میں مل رہی ہے۔
کیا گورنر راج کے ذمہ داران تجاوزات کے خلاف آپریشن سے فارغ ہو کر مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کی طرف بھی توجہ فرمائیں گے؟
تجاوزات کے خلاف آپریشن تو جاری ہے، مہنگائی کے خلاف آپریشن کب ہوگا؟
گورنر راج میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 3700 روپے اور ایل پی جی 620 روپے میں مل رہی ہے۔
کیا گورنر راج کے ذمہ داران تجاوزات کے خلاف آپریشن سے فارغ ہو کر مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کی طرف بھی توجہ فرمائیں گے؟
تجاوزات کے خلاف آپریشن تو جاری ہے، مہنگائی کے خلاف آپریشن کب ہوگا؟
@fkkundi@ahmadkundi@geonews_urdu@TheLehaz
سب بے نقاب ہو چکے ہیں
ہر گزرتے دن کے ساتھ جماعت اسلامی کی تحریک آگے بڑھ رہی ہے
ہم عوام کی بات کرتے ہیں عوام کے مسائل کو اجاگر کرتے ہیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
ایک مخصوص طبقہ ملک پر مسلط ہے، اس سے جان چھڑانی ہوگی
اپنے جمہوری اور سیاسی حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا جلسہ عام سے خطاب
#HafizNaeemUrRehman#Jamaateislami#JIQuettaJalsa
کوئٹہ: نام نہاد جمہوریت ہو، آمریت، آٹا، چینی، ریفائنریز مافیا میں یہی لوگ ہیں،حافظ نعیم الرحمان
کوئٹہ: اسی طبقے کو اسٹبلشمنٹ کی پشت بانی حاضر ہوتی ہے،حافظ نعیم الرحمان
کوئٹہ: آپ کہتے ہیں سسٹم ناکام ہو چکا ہے، یہ بتائیں سسٹم کن کے ہاتھوں میں ہے؟ امیر جماعت اسلامی
#HafizNaeemUrRehman #JIQuettaJalsa
حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کوئٹہ میں خطاب، کسی کو نہیں بخشا!
مسٹر ہوں یا مولانا، یہ قوم کے مجرم ہیں، انہیں قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔
اسلامی جمعیت طلبہ و جمعیت طلبہ عربیہ ملاکنڈ ڈویژن کے سابقین کیساتھ امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی اور قیم جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی حلیم باچا کی نشست۔
امیرِ جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی، محترم عنایت اللّٰہ خان صاحب کی زیرِ صدارت صوبائی نظم اور ضلعی ذمہ داران کا اجلاس صوبائی دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تنظیمی امور اور موجودہ سیاسی صورت حال کا جائزہ لیا گیا، جبکہ آئندہ کے لائحۂ عمل کی منصوبہ بندی بھی کی گئی۔
جماعت اسلامی نے آئل ریفائنریوں کے ناجائز منافع خوری کی نشاندہی کرکے عوامی مفاد کا اہم مسئلہ اجاگر کیا، جس کے نتیجے میں عوام کو ریلیف ملا۔ یہ جماعت اسلامی کی عوام دوست جدوجہد کا ثبوت ہے۔
عنایت اللہ خان
امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی
سیاست کے بدلتے بیانیے، عوامی مسائل اور جماعت اسلامی کا آئندہ لائحہ عمل!
اہم قومی و علاقائی معاملات پر ایک خصوصی نشست، جس میں گفتگو ہوگی:
🔹 مولانا فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو کے بدلتے سیاسی مؤقف
🔹 تجاوزات آپریشن، عوامی مشکلات اور کرپشن کے سوالات
🔹 ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس نافذ کرنے کی کوششیں اور عوامی ردعمل
🔹 امیر مقام کے نام اہم پیغام
🔹 جماعت اسلامی کا آئندہ سیاسی و عوامی لائحہ عمل
🔹 حکومت سے مذاکرات اور پیٹرولیم لیوی کے معاملے میں اہم پیش رفت
🔹 پیٹرولیم لیوی کے مذاکرات، عوام کو ملنے والے ریلیف اور حقائق سے آگاہی
اہم سوالات، دوٹوک گفتگو اور عوامی مسائل کا واضح مؤقف!
📍 آج رات 7:00 بجے
صدر الخدمت فاؤنڈیشن سٹی ڈسڑکٹ مینگورہ اسداللہ راہی کے چھوٹے بھائ عرفان اللہ کو شادی کی پُرمسرت موقع پر دلی مبارک باد۔۔
تقریب میں قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان نذیراحمد جنجوعہ صاحب ،سیکرٹری امیر جماعت آفس ڈاکٹرسمیع الحق شیرپاؤصاحب ، امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخواہ وسطی عبدالواسع،امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخواہ شمالی عنایت اللہ خان،جنرل سیکرٹری محمدحلیم باچا نائب امراء بختیارمعانی،سابق ایم پی اے محمد امین ،صوبائ صدر الخدمت فاؤنڈیشن فضل محمود صاحب ،امیر جماعت اسلامی سوات حافظ اسراراحمد سمیت دیگر دوست واحباب نے شرکت کی۔
اللہ تعالیٰ اس نئے سفر کو محبت، خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ، بہت بہت مبارک ہو!
لاہور۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی منصورہ آمد,امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے اہم ملاقات
ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال اور امن و امان کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال
عوام کو ریلیف کی فراہمی سب سے اہم ترجیح ہونی چاہیے، امیر جماعت اسلامی
#HafizNaeemUrRehman