#StopDeforestationInTirah
وادی تیراہ کے جنگلات کاٹنا ہمارے سروں کے کاٹنے کے مترادف ہے۔ خداراں قوم کوکی خیل کے اس حسین وادی راجگال کو مزید تباہ نہ کیاجائے۔
#StopDeforestationInTirah
یہ دو دن پہلےتصاویر ہیں ،اس وادی میں جولائی،اگست میں لوگ چادرکمبل اوڑھ کر گھومتےتھےاب اپریل جیسی گرمی محسوس ہوتی ہےجس کی وجہ درختوں کی کٹائی ہے۔پاک فوج،ضلعی انتظامیہ جنگلات والےہیں مگراس کے باوجود بھی کٹائی جاری ہے ؟مقامی آفریدی بھی ملوث ہیں جانتاہوں