مسئلہ یہ ہے انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ بلوچستان، خیبر پختونخواہ، فاٹا میں جو اللہ پاک نے ہمیں نعمتیں دی ہیں ان پہ وہ قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور بالکل بندوق کے زور پہ وہ لوٹنا چاہتے ہیں۔ کوئی گناہ نہیں کیا، نہ وزیرستان میں کسی نے کوئی گناہ کیا ہے، نہ باجوڑ میں کسی نے کوئی گناہ کیا ہے
وزیرا علیٰ سُہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا ہے پاکستانیوں اب آپ کی باری ہے میں پشاور میں موجود ہو نکلو پشاور کی عوام اپنے محبوب لیڈر عمران خان کے لیے اُس کے سپاہی کے لیے سب گھروں سے نکلو خیبر کی عوام پشاور کا روح کرے آپ کی تعداد جہاں بڑ جائے گی میں وہاں موجود ہونگا
جنید اکبر سمیت دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے
جنوبی اضلاع بشمول کرک کی عوام نیشنل ہائی وے بند کردے
سب پشاور کی طرف روح کرے
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آج رات 8:30 پر تحریک #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے!!
آج ہر پاکستانی اپنے گھر سے نکل کر آئین پر قبضہ نامنظور کا نعرہ حق بلند کرے۔
اپوزیشن اتحاد کا مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف اج رات سے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان ہمارا سلوگن ہوگا۔
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا۔۔۔۔
جمہوریت زندہ باد۔ آمریت مردہ باد
قیدیوں کو رہا کرو۔
نواز شریف جیسے آدمی پر دکھ ہوتا ہے۔ اس کے گھر سے اس طرح کی بلائیں نکل رہی ہیں اور وہ خاموش بیٹھا ہے۔
میرا گناہ یہ ہے کہ میں کہتا ہوں کہ اس ملک کو آئین کے تحت چلاو۔ اور آئین سے لوگوں کو ایسی چڑھ ہے جیسے لاحول ولا قوة سے شیطان کو ۔۔۔
وزیراعلی خیبر پختونخواہ سہیل خان آفریدی کی محترم مشر محمود خان اچکزئی کے گھر آمد، قومی و سیاسی امور پر مشاورت۔
خیبر پختونخواہ میں فوجی اپریشنز، ستائیسویں آئینی ترمیم اور اس کے صوبائی خودمختاری پر اثرات زیر بحث آئے۔
بند کمروں میں ہونے والے فیصلوں پہ تحفظات کا اظہار۔
آرمی چیف بادشاہ نہیں کہ وه جو چاہے کریں۔ آئین کی بالادستی پر یقین رکھنے والے ہر جج، جرنسلٹ، سياست دان اور ہر مكتبہ فکر کے لوگوں کو آواز اٹھانی چاہئے کہ اس ملک کو غیر جمہوری طریقے سے چلانے کے لئے تیار نہیں۔
🚨 محمود خان اچکزئی نے کشمیری احتجاج کی حمایت کا اعلان کر دیا
ہم کشمیریوں کے جائز مطالبات کے لیے جہاں تک ہو سکا facilitate کریں گے ۔
سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اعلان
پاکستان کا پانی تمہارہ ہے پاکستان کا پیسہ بھی تمہارہ ہے بلوچستان کی گیس بھی تمہاری ہے بلوچستان کا ساحل اور وساحل بھی تمہارے ہیں سندھ کا دریا اور کوئلہ بھی تمہارہ ہے خیبر پختونخواہ کی بجلی اور معدنیات بھی تمہاری ہے ہمارہ خون بھی تمہارہ ہے پورا پاکستان تمہارہ ہے
کم از کم ہمیں کفن اور قبر کا حق تو دیدو
اس کا جواب یہ ہے کہ باقی قیدیوں کے برعکس میرے کمرے کا دروازہ تک نہیں کھولا جاتا۔کسی کو مجھ سے بات تک کرنے کی اجازت نہیں۔ کئی کئی روز تک بجلی، اخبار اور ملاقات بند کر دی جاتی ہے۔ جب چھبیسویں آئینی ترمیم مسلط کی جا رہی تھی تھی تب تو مجھے مسلسل 3 ہفتے کے لیے ایک چھوٹے سے کمرے میں قید تنہائی میں رکھا گیا۔ 7 ماہ سے ٹی وی بند ہے حالانکہ باقی قیدیوں کو یہ سہولت میسر ہے۔ جب چاہے اخبار بھی بند کر دیتے ہیں۔ بچوں سے فون پر بات نہیں کروائی جاتی۔ بشرٰی بیگم اور میں دونوں قید تنہائی میں ہیں۔ ذہنی تشدد اور کیا ہوتا ہے کہ کسی کو قید تنہائی میں ڈال کر اسے عام قیدیوں کی سہولت بھی نہ دی جائے۔ میری بہنوں اور وکلاء تک سے ملاقات بند کر دی جاتی ہے۔ آج کل جیل ٹرائل کی وجہ سے ملاقات ہو رہی ہے، اور لگتا ہے کہ عنقریب یہ بھی بند کر دی جائے گی، یہ سب قانون اور جیل مینوئیل کے بھی خلاف ہے”-
ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں جاری “ملٹری سٹائل ٹرائل” کے دوران گفتگو (29 ستمبر، 2025)
2/3
پشتونخوا میپ کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا اپوزیشن اراکین کے ہمراہ ایوانِ اقتدار کے اندر ظلم و بربریت کے خلاف بھرپور آواز بلند کرتے ہوئے عوامی اسمبلی قائم کر لی
اس عوامی اسمبلی کا مقصد عوام کے حقوق کا دفاع، غیر آئینی اقدامات کے خلاف احتجاج-
چیف آرگنائزر تحريک انصاف عالیہ حمزہ کی تحریک تحفظ ائین پاکستان سربراہ پشتونخوا ملي عوامي پارٹى چيرمين محمودخان اچکزئی سے ملاقات
ملاقات میں عالیہ حمزہ کی جانب سے پنجاب میں اپوزیشن کے 8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے اہم مشاورت ہوئی، محمود خان اچکزئی نے بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
ر یہ ملک شہباز اینڈ کمپنی کو عزیز ہے اور موجودہ بحرانوں سے نکالنا چاہتے ہیں تو بہترین راستہ یہ ہے کہ عمران خان کو ضمانت پر رہا کرکے ملک کے تمام سٹیک ہولڈرز کا گول میز کانفرنس بلائے اور ملک کو جمہوری بنیادوں پر چلائے۔