إنا للہ وا انا الیہ راجعون
انتہائی افسوسناک خبر
پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنماء اورنگزیب خان ہوتی وفات پاگئے انکی وفات افسوسناک ہیں اللہ پاک اورنگزیب خان کی مغفرت عطاء فرمائیں۔آمین
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا