Former member Pakistan bar council Islamabad and Punjab Bar council Lahore besides also served as judge of the Lahore high court Lahore..Advocate supreme court
🚩*سلام غازی سلام غازی،*
🚩*وفا کا تو ہے امام غازی
🏴*حسین مولا سے پیار کرنا*
🏴*حسین پر جان نثار کرنا*
🏴*یہی ہے تیرا پیام غازی،*
🚩*وفا کا تو ہے امام غازی*
💧🖤🚩
Inna Lillahi wa inna ilayhi raji'un
Deeply saddened by the passing of Izhar Hassan Zai, a senior and devoted worker, who passed away last night.
May Allah all mighty grant him the highest place in Jannah and give patience and strength to his family, friends and comrades during this difficult time
Former Pakistani senator and defence analyst Mushahid Hussain Syed says the war on Iran cannot be resolved through military force, stressing that "the Iranians feel they have the upper hand". He says the US's strategy of bombast and bluster will not bring Tehran into submission.
ایران امریکہ تنازعہ ۔۔پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ ۔۔
1979 کے بعد پہلی بار پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں ہونے والے امریکہ ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات بغیر معاہدے کے ختم۔امریکی وفد واپس روانہ ۔تاہم امن عالم کے لئے پاکستان کی کاوش رائیگاں نہیں جائے گی انشاءاللہ
Pakistan is proud to have led with wisdom, resolve, and a steadfast commitment to peace, and remains deeply appreciative of the leadership of Iran and the United States for stepping back from the brink and choosing dialogue over devastation. I commend the tireless efforts of the leadership in Tehran, Washington, and Islamabad in creating the space for de-escalation and diplomacy to prevail.
This ceasefire offers a critical opening for the region to breathe, recover, and turn away from the shadow of a wider war. May this not remain merely a pause in conflict, but become the beginning of a durable peace, one that unlocks stability, promotes cooperation, and advances shared prosperity for our region and the world.
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام
پاکستان کو اس بات پر فخر ہے کہ اس نے دانشمندی، عزم، اور امن کے لیے غیر متزلزل وابستگی کے ساتھ قیادت کا مظاہرہ کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
ہم ایران اور امریکا کی قیادت کے تہہ دل سے معترف ہیں کہ انہوں نے تباہی کے راستے کے بجائے مذاکرات کا انتخاب کرتے ہوئے کشیدگی کے دہانے سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
میں تہران، واشنگٹن، اور اسلام آباد کی قیادت کی انتھک کاوشوں کو سراہتا ہوں جنہوں نے کشیدگی میں کمی اور سفارتکاری کے فروغ کے لیے سازگار ماحول پیدا کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
یہ جنگ بندی خطے کے لیے ایک نہایت اہم موقع فراہم کرتی ہے کہ وہ سکون کا سانس لے، بحالی کی جانب بڑھے، اور ایک وسیع تر جنگ کے سائے سے دور ہو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
میری دعا ہے کہ یہ محض تنازع میں ایک عارضی وقفہ ثابت نہ ہو بلکہ ایک پائیدار امن کا آغاز بنے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
میری دعا ہے کہ یہ ایک ایسا امن ہو جو استحکام کو فروغ دے، تعاون کو مضبوط کرے، اور ہمارے خطے اور پوری دنیا کے لیے مشترکہ خوشحالی کی راہ ہموار کرے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ڈسپنسری میں طویل عرصہ بطور میڈیکل آفیسر خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر عرفان الٰہی وفات پا گئے انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین۔۔ زندگی کی یادگار اننگز کھیلنے کے بعد اللہ کے حضور پیش ہوگئے۔۔ایک خوشگوار مزاج انسان تھے