The 14,001 PST teachers of the 2022 batch have been the backbone of KP's primary schools. We urge the CM to finalize the bill and provide these educators the permanent status they deserve.
@CSKPOfficial@SohailAfridiISF@PTIKPOfficial
مؤدبانہ گزارش ہے کہ صوبہ بھر کے 14,001 ایڈہاک اساتذہ کی مستقلی کا معاملہ گزشتہ تین سال سے زیر التوا ہے۔ یہ تمام اساتذہ 2022 میں ETEA کے ذریعے شفاف اور میرٹ پر مبنی بھرتی کے عمل سے منتخب ہوئے تھے، تاہم انتظامی وجوہات کی بنا پر مستقلی سے
محروم رہ گئے ۔
@AwamKaEhsaas