چائنیز میمرز بھی بھارت کے زخموں پر نمک چھڑکنے لگے-
چائنیز نے پاکستانی فوج کے ہاتھوں بھارت کے رافیل طیاروں کے گرنے پر طنزیہ گانا بناڈالا۔
سوشل میڈیا پر چند چائنیز میمرز کی ایک ٹک ٹاک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
فوج اچھا لڑی ہے.. ویلڈن...جنگ ختم ہو گئی ہے.. اب فوج مستقل طور پر سیاست سے کنارہ کش ہو کر اپنے آئینی رول کے اندر رہتے ہوئے بیرکوں میں واپس جائے اور اپنی پروفیشنل ڈیوٹی پر توجہ دے
پاکستان ذندہ باد
جس کے ایک اشارے پر پوری قوم لبیک کہتی ہے
جس کا ایک جملہ پاکستان کو یکجا کر دیتا ہے
جس کا نام پوری دنیا میں پہچانا جاتا ہے
جس کی آواز پوری دنیا میں گونجتی ہے
جس میں صلاحیت ہے، قابلیت ہے، وطن سے محبت ہے، قوم سے پیار ہے
بس وہی ہے لیڈر، وہی ہے کپتان، وہی ہے پاکستان کی پہچان، وہی ہے عمران خان!
پاکستان کو اور قوم کو خان کی ضرورت ہے۔۔۔
#ReleaseImranKhanNow
سب لوگ ہمارے پائلٹس کو بھی خراج تحسین پیش کریں جو اللہ کا نام لے کر جہاد کے لیے نکل پڑتے ہیں۔
پاکستان ائیر فورس پر سب کو فخر ہے.
علیمہ خان
#Pakistanzindaabad#ReleaseImranKhan
اس ملک کی تاریخ گواہی دے گا کہ پچھلے تین سال سے جو پٹواری ذاتی مفادات کی خاطر محب وطنی کا چورن بیچ رہے تھے وہ کل رات مشکل وقت میں غائب تھے
جبکہ جن لوگوں کو فتنہ، فسادی اور ڈیجیٹل دہشتگرد کہا گیا وہ تن تنہا ساری رات دشمن کے خلاف لڑ رہیں تھے
پاکستان زندہ باد
عمران خان زندہ باد ❤️
اس وقت سب سے زیادہ سپورٹ آرمی کو پاکستان تحریک انصاف کے ڈیجیٹل دہشت گرد کر رہے ہیں۔ اور ان سب کا لیڈر @ImranKhanPTI ہیں۔ عمران خان کو غدار کہا گیا، یہودی کہا گیا، دہشت گرد کہا گیا۔اور ان کے ورکرز پہ ظُلم کے پہاڑ توڑ ے گئے۔ پچھلے دو سال سے یہ ظُلم اور فسطائیت کا سامنا کیا جا رہا ہے۔ اور آج دیکھ لیں، کیا تربیت کی ہے، عمران خان نے، آج خان صاحب کی وہ بات ثابت ہو گئی، کہ یہ ملک بھی میرا اور فوج بھی میری۔ آج ثابت ہوگیا کہ سب سے زیادہ محب وطن پاکستان تحریک انصاف کے لوگ ہیں، وہ پچیس کروڑ کی عوام ہے، جس نے 8 فروری کو عمران خان کے حق میں ووٹ دیا، اور ان کو اپنا وزیر اعظم منتخب کیا۔تو اپنی ضد چھوڑیں اور عمران خان کو رہا کریں جو نہ حق پابند سلاسل ہیں۔
@AsiimMuniir@PTIofficial@seemabiatahir
#Pakistan
#PakistanZindabad
#ReleaseImranKhanNow
#ReleaseKhanForPakistan